Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا😂😂😂😂

sweetboy-11
 

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ جہاز میں جارہے تھے۔
ٹرمپ بولا:
اگر میں یہاں ایک کروڑ ڈالر گرادو تو ایک کروڑ لوگ مجھے دعا دیں گے
عمران خان بولا:
اگر میں صرف استعفیٰ دے دوں تو 22کروڑ لوگ مجھے دعا دیں گے
جہاز کا کیپٹن بولا:
اگر میں جہاز ہی گرادوں تو پوری دنیا مجھے دعا دے گی 😛😄😂

sweetboy-11
 

میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکر کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂

sweetboy-11
 

*جج؛ تم نے آفیسر کے جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تیلی کیوں رکھی۔۔؟؟*
*پپو؛ اس نے ہی کہا تھا،*
*ضمانت کروانی ہے تو پہلے جیب گرم کرو!!*
😇😂😂😌😉😝😄😂😂

sweetboy-11
 

قبول ہے قبول ہے قبول ہے😇
اب جس جس لڑکی نے یہ پڑھ لیا ہے وہ صرف میری ہے😂😹اب ایمانداری سے نیچے comnt کرو😆😅😂😋🙊🙈😁

sweetboy-11
 

میں چاھتا ھوں کہ میرا کاروبار بھی ایسے چلے جیسے سارا دن لڑکیوں کی زبان چلتی ھے😂
🤣🤣🤣🤣🤭🤭

sweetboy-11
 

آجکل بچے اسکول سے نکلتے ہی ہینڈ فری لگا لیتے ہیں🎧
ایک ہم تھے کہ پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک جاتے تھے😂😂✌

sweetboy-11
 

وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯

sweetboy-11
 

💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞
#🙃💞

sweetboy-11
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

sweetboy-11
 

وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
💔💔

sweetboy-11
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری
بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج.....!!❤️

sweetboy-11
 

وہ چُھریاں لیکر میرا پیچھا کررہی ہے۔😒😢
میں نے تو مذاق میں کہا تھا #دل چیر کر دیکھ تیرا ہی نام ہوگا😁😂🙉🙉🙈

sweetboy-11
 

|| ♥️💦 - "
- "محترمہ مسکراتی ہے میری باتوں پر 🤗
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہو چکی ہے _❤🌸✨ "

sweetboy-11
 

ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم😉
🤩Ay Dost🤩
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم🤫

sweetboy-11
 

ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں
کہ
اُن کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی ۔۔۔ 😂😂😂

sweetboy-11
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

sweetboy-11
 

اگر آپ لوگ گرمی سے پرشان ہیں 😔
تو میں بھی پریشان ہوں 😥
میں کونسا لندن شہر میں رہتا ہوں😹😹😆😇

sweetboy-11
 

ساس: الله نے تمھیں دو آنکھیں دی ہیں چاول سے دو چار پتھر نہیں نکال سکتی.... 😃🤔😂
بہو: بہت خوب! الله نے تمھیں بتیس دانت دیے ہیں دو چار پتھر نہیں چبا سکتی.......😆😁😁😆😁😆