......🖤
کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے🌸
🥀🙂💔
اچھے ہمسفر کا ساتھ انسان کو.✨
مشکل راستے میں بھی تھکنے نہیں دیتا.
تاریخ گواہ ہے
کہ آج تک کوئی درزی اعتکاف
میں نہیں بیٹھا ہے🤭
خدا کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں 🥺🖤
(آمین)
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا🤒🤒
دن رات پوسٹ کرتا رہتا ہوں ❣️
مجال ہے کسی نے کہا ہو کہ
اس بار عید کا سوٹ🕺میری طرف سے
کنجوس لوگوں☹️😎
انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ھوتی ھے، جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈ کی ہی کیوں نہ ہو__
💜
مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے🔥❤
خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں👀❤
بتاؤ نہ ہم لگتے تھے کیسے۔۔؟
تمہیں تو یاد ھے نہ ہنسنا ہمارا۔۔🍁
اگر ایک دن کیلئے دنیا کی ہر چیز مفت مل رہی ہو تو کیا لیں گے🤔💗👀
اسکی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔♥️🥰
وہ اتنا دلکش ہے کہ اس کے صدقے اتارے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔🙈❤️
میں تو خود پر بھی کفایت سے اُسے خرچ کروں
وہ ہے مہنگائی میں مُشکل سے کمایا ہوا شخص🍁
🥀
فرائض کے بعد سب سے خوبصورت عِبادت دُوسروں کا
دَرد بانٹنا اور ان کے چہرے پر مُسکراہٹ لے کرآناہے۔
❤️
انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ھوتی ھے، جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈ کی ہی کیوں نہ ہو__
💜
بہت ہچکیاں آ رہی تھی😒😒
سوچا 🧐🧐گروپ کا چکر لگا آٶں🙃🙃
سب اداس ہو رہے ہونگے😝😝😂😂
😇😇
جو لوگ کہتے ہیں کہ پیسوں سے خوشیاں نہیں خریدی جا سکتی
وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں تاکہ میں تو عید سکون سے گزار سکوں .... 😜😜🤪🤪😁😁🙈
جب میں سوتا ہوں خواب میں 😴کپڑے اور برتن دھو رہا ہوتا ہوں 🥳اس کی تعبیر کیا ہوگی🤔🙈😜*💔
،،،خُدا کرے اُداسی_______چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو_____🌹💙
دعا ہے میں_______جب بھی دیکھوں تُجھے ہنستے ہی دیکھوں_____🌹💙
وفادار عورت بدصورت ہی سہی مگر کئی حسیناوں سے بہترین ہوتی ہے__ ✨♥️🌺
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمھیں عمر بھر دعائیں دوں گا 💔🚬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain