❤️زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے.
آخری شعر ہو گیا_____ تو چلیں .❣️🥀🐥
aj garmi Kuch zayda ni LG rhi
Kbi sachiii muhbat ki ha
Aslam0alaikum
Aslam0alaikum kesy hn sb bht time bd aya hu
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں
کہ
اُن کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی ۔۔۔ 😂😂😂
اگر آپ لوگ گرمی سے پرشان ہیں 😔
تو میں بھی پریشان ہوں 😥
میں کونسا لندن شہر میں رہتا ہوں😹😹😆😇
ساس: الله نے تمھیں دو آنکھیں دی ہیں چاول سے دو چار پتھر نہیں نکال سکتی.... 😃🤔😂
بہو: بہت خوب! الله نے تمھیں بتیس دانت دیے ہیں دو چار پتھر نہیں چبا سکتی.......😆😁😁😆😁😆
*_~❣ااااااااااااااااااااااااااا ❣ 𓄂~_*
"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت🤗
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا😊
"صرف تم۔۔۔😍"ہر بار تم۔۔۔💕 "آخری سانس تک تم.🙈
لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝
آدمی: سر میری بیوی کھو گئ ہے
ڈاکیا: بھائ یہ پوسٹ آفس ہے، پولیس سٹیشن نہیں!۔
آدمی: خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں؟۔🤣 🤣 😂😂😜😜😁😁
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
دو عورتوں کو بیس سال کی سزا ملی بیس سال ایک ساتھ جیل میں گزارنے کے بعد جب دونوں رہا ہوئیں تو دونوں نے مسکراتے ہوئے کہا چلو اب باقی باتیں گھر پہنچ کر کرتے ہیں ....
توبہ توبہ
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
📌
ایک عجیب لفظ ہے
سوری
مرشد بندہ کہے تو غصہ ختم
ڈاکٹر کہے تو بندہ ختم🙁🙁😂😂
زندگی میں بس دِلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا❤❤❤
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا۔💞
*جو تُمہیں سچ میں چاہے گا*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain