اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
یہ گروپ ہمارا ہے
ہم ہیں پاسبان اسکے
اس گروپ کی مٹی میں
خون ہے ایڈمن کا
یہ گروپ مرکز ہے
ممبرز کی امیدوں کا
پوسٹ و کمنٹ کو اپنا
محبوب مشغلہ جانو
اس گروپ کی پہچان کو
تم سب بناے رکھنا
یہ گروپ تمھارا ہے
تم ہو پاسباں اسکے
😛😂😂😍
اٹھ جاؤ سب سوۓ ہوۓلوگوں😂😂
گروپ کا ترانہ شروع ہو رہا ہے 😜😜
ایکٹو پوزیشن پلیز😁
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
لڑکيوں والی آئی ڈی بنانے والو'
#آذان کی آواز سن کر
سر پر ڈوپٹہ لے ليا کرو
اينج تے فير اينج ای سہی 😂
دعا کریں خدا مجھے وہ عُروج دے جس کی عمر 18 یا 19 سال ہو😜
کاش میری بھی گرل فرینڈ ہوتی
میں اسے گاڑی لے کر دیتا
اور پھر وہ سیل ڈال کے چلاتی🙈😁😂
بارش سے لوگوں کی طرف موسم خوشگوار ہو جاتا ہے😍😍😍
تے ساڈی بجلی dim ہو جاندی اے🤕🤕🙄🙄
عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے😒🔥
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں.😂✔️😂🤷♀️
ایک ضروری اعلان
کسی کو عید مبارک کا پیغام بیجھتے وقت کاپی پیسٹ کرنے سے پہلے نام وغیرہ ضرور چیک کر لیا کریں مجھے ایک دوست کا عید مبارک کا پیغام ملا اور نیچے لکھا تھا
“تمہاری جان من حنا”
گھر والوں نے پڑھ لیا اب باہر بیٹھا ہوں😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اگر کسی لڑکی کو سلاٸ آتی ہے
تو
میری جوتی گنڈ دے موچی نخرے کر رہا ہے 😂😂😂
ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂😂😂
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﮯ
"ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺎﺅ ''
ﺗﻮ " ﺍﯾﺴﯽ ﺍﯾﺴﯽ " ﺳﻨﺎﺅ ﮐﮧ
ﺍﺳﮑﮯ ﮐﮯ ﮨﻮﺵ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ😁😏
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄�;->�ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣SP
فقیر نے پیسے مانگے میں نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو شام کو 1000 لینا کہندا توں میرے نال چل شامی 2000 لویں🤣🤣😝😝
ڈاکو مسافروں کو لوٹ رہے تھے، ڈاکو نے ایک مسافر سے کہا ، تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے نکال دو... 😋😋😋
مسافر: بھائی آہستہ بولو میرے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ہے....
😄🤗🤔😍
پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
میری غلطیوں کو در گزر کیا کرو۔۔۔😎🔥
#جناب
بگاڑ تو آپ ویسے بھی میرا کچھ نہیں سکتے۔۔😏🔥
لڑکیوں کو لڑکا اسمارٹ چاہیۓ اور خود کا منہ
چاہے #ٹھنڈے_پکوڑے جیسا ہو..🙄🙆♂😂
میں کوئی رسک نہیں لیتا
جب بھی مہمان آتے ھیں ان کے ساتھ ہی بیٹھ کر کھا پی لیتا ھوں 😋
بعد میں پتا نہیں بچے کہ نہیں 😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain