عجیب سے حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد
میرے پاس دو ہی سموسے تھے جو میں نے کھا لئے
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد. ....
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
افطاری سے پہلے چلا نہیں جاتا 🙄
اور افطاری کے بعد ہلا نہیں جاتا 😑😔
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا 🤔🤔
😜😂😂🤣
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂✌🏻
عید کی شاپنگ کرنے جا رہآ ہوں
بتاو ہاتھوں کے لیے مہندی لاؤں یا سینیٹائیزر 😒
🤣😄🤣🤗🤣
25 دنوں میں میں نے یہ اندازہ لگایا ھے کہ ماسک صرف ڈاکٹروں اور نرسوں پر ہی جچتا ھے😁
باقی سب تو فارمی چوچے ہی لگتے ہیں🤣🤣
کچھ لڑکیاں👸 بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل🧛 کھا گئی ؟؟
🤭😂😜🤤😂🤣😁☺️✌️
اجازت تو چار کی ہے ❤️۔۔۔
لیکن میں تمھاری خاطر دوسری بھی نہیں کروں گا 😘😍
۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے😆🤔
ہمیشہ لوگ کہتے ہے کہ سارا جگ بے وفا ہے ......😏😏
یہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتا ہے گلاس کیوں نہیں ہوتا...۔😜😜😜
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
#مقدر کے آگے کب__کسی کی #چلتی ہے۔۔
#دعاؤں سے اگر #یار ملتے__تو ہر #عاشق ولی #ہوتا♥♥♥♥♥
: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏
ﺣﯿـــﺮﺍن بیٹھا ﮨﻮﮞ ﻭقتﮐﺎ دھاگہ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺭﻓــﻮ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ خواب ﺑﻨﻮﮞ؟ 🔥
تمام ممبرز سے گزارش ہے😛
گروپ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر
وقت دیا کریں🙃😛😂😂
ایک مرغی نے بدک سے شادی کر لی-
مرغا بولا: ہم مر گئے تھے کیا؟
مرغی بولی: نہیں میں تو تم سے شادی کرنا چاہتی تھی --- لیکن ابو کی خواہش تھی لڑکا "NAVY" میں ہو 😂😂😂
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے
اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ 📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں
مل ہی نہیں رہا..😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain