Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے
مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

sweetboy-11
 

مرشد ھمیں تو عشق میں چونا سا لگ گیا🙄😲
مرشد ھمارے خواب کی چٹنی سی بن گئی🤕😝

sweetboy-11
 

❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤

sweetboy-11
 

اسکے چہرے کو تُو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں
پانچ جھیلـــوں کے برابر تو فقط آنکھیـــــں ہیں

sweetboy-11
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

sweetboy-11
 

تمہــارے واسطــے---- رکھــے ہیــں ہــم نے
❣دو تحفـــــــــے❣
دل ابتــدا کــے لئــے . . . جــان انتہــا کــے لئــے****

sweetboy-11
 

*اگر مرد سیرت کو ترجیح دیتے!🔥*
*تو عورت صورت کے بجائے سیرت کو سنوارتی💯*

sweetboy-11
 

*خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہو جاتی ہے،*
*مگر سیرت نا تو ختم ہوتی ہے اور نا ہی تبدیل ہوتی ہے___😇♥️🔥*

sweetboy-11
 

جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے.🍀🌹
❤️
اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا🌲🌱

sweetboy-11
 

کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو
فی سبیل اللہ تھپڑ مارنے کو دل کرتا ہے
😆😅☺😂😊😆😜😝

sweetboy-11
 

پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
😜🤪😜🤪

sweetboy-11
 

کرکٹ میں آپ کا فیورٹ کھلاڑی کون سا ہے ؟
میرا عاطف اسلم
آپ کا؟؟؟؟😂😂
🤪🤪🤪🤪

sweetboy-11
 

*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃

sweetboy-11
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂

sweetboy-11
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 😍😍
لیکن لگتا ہے میرے والی آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں 😒😅

sweetboy-11
 

دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝

sweetboy-11
 

بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂

sweetboy-11
 

😛بھـــنیس سے انــــڈے کی امیــــد رکــھ لو 🐄
لیکن ہمارے Group کے ممبرز سے پوسٹ کی امید نہ رکھنا🙃
😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩

sweetboy-11
 

پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂

sweetboy-11
 

دو دن سے گھر میں بور ہورہا تھا، پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی..🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں..😂😁😛