Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜😂😂😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

💞❤ آٶ تو سہی مل کر بنائیں ____
اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤ تم محبت بن کر مجھ میں
سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں💞❤

sweetboy-11
 

بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
#

sweetboy-11
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

sweetboy-11
 

آج کل،
لڑکوں کا جسم اور پولیس والوں کی مرضی
سیزن چل رہا ہے۔۔😋😇

sweetboy-11
 

میں کہتا ہوں..!😊
پیسہ آئے تو کچھ کروں..!😒
اور پیسہ کہتا ہے..!😐
تو کچھ کر تو میں آؤں..!😂😝

sweetboy-11
 

میں ایسی لڑكی سے شادی کرنا چاہتا ہوں
جو شرما شرما كے ادھہ دوپٹہ كھا جاۓ🙈💋

sweetboy-11
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪
نہ شونا نہ مونا😍
بس کھانا اور سونا

sweetboy-11
 

مجھے 290 لڑکیوں نے بھائ کہا
میں برداشت کر گیا..میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا..بلاک کر گئ😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂

sweetboy-11
 

اب ان کا کیا بنے
گا جو کہتے تھے
جان باہرجا کر کال کرتا ہوں
گھر پر امی ہیں😂🤣🤣🤣

sweetboy-11
 

*تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😌*
*جتنا سویٹ بنایا🙈 اتنا ہی کیوٹ بنایا 🤣🤣

sweetboy-11
 

تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں🤭🤭🤭🤭

sweetboy-11
 

اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے😄😄😄😄

sweetboy-11
 

"سپیشل غزل"
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
.
.
.
پلیز
.
.
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😂
😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

sweetboy-11
 

میرا دل ❤ جس دل 💞 پہ فدا ہے ،،،
فلحال وہ #لاپتا ہے ،،، 🙄😉🙈
🎭

sweetboy-11
 

#اصول_پے_چلتی_ہے_اپنی_زندگی !
#جو_وفادار_نہيں_وہ_اپنا_يار_نہيں !💞💞💞

sweetboy-11
 

❤ کھو گیا تو--------پچھتاؤ گئے بہت,
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں. ❤

sweetboy-11
 

امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭😤🤪😂😂

sweetboy-11
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞

sweetboy-11
 

کبھی ملنے ملانے کا کوئی تہوار آئے تو........
مجھے بس ٹوٹ کر تیری کمی محسوس ہوتی ہے.
💖