❤دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو پھر سے خوابوں میں چلے آنا۔❤
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے......
کیسے ہوجاتے ہیں لوگ
.
.
کبھی اس در کے! کبھی اس در کے
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
#مقدر کے آگے کب__کسی کی #چلتی ہے۔۔
#دعاؤں سے اگر #یار ملتے__تو ہر #عاشق ولی #ہوتا♥♥♥♥♥
💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا💓 ""
: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏
تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا..
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے..
🌺🌺
🌿🌹🌺🌼🌿🌹🌺🌼🌿
اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اِجازت نہيں دی،
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہيں ہونے دیا..
❤
بات کب عشق کی ہونٹوں سے بیاں ہوتی ہے
عشق ہوتا ہے تو آنکھوں میں زباں ہوتی ہے
❤
"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!!
♥🙄
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
*گروپ میں شامل خاموش😑 دوستوں کے نام:??*😎🤟🏿
*تھوڑی ہی صحیح مگر پوسٹ اور کمنٹ تو کیا کرو..😄😌🤚🏿*
*چپ چاپ سے رہتے ہو تو ان پڑھ سے لگتے ہو..😉😉*😂😝
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
پاکستان واحد ملک ہے جہاں آپ اگر جہاز بهی بیچنے بیٹھ جائیں تو چار پانچ لوگ اس کا ریٹ ضرور پوچهیں گے چاہے جیب میں ٹکا بهی نہ ہو😂😂😛😝
گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭
فیوچر میں میرے بچے اگر میری ID دیکھیں گے 🙈🙈
تو سوچیں گے کیا چیز تھے ابو بھی 😂😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain