دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌😇
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😝😂
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
My all friends ready for washing pandyyy😜😜😜😜😜
اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
دوسرے ممالک میں جب پولیس گاڑی روکتی ھے تو گاڑی والہ سارے پیپر چک کرواتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣
۔۔۔۔ اور جب پاکستان میں کسی گاڑی کو روکتے ھے تو پاکستانی اے لو گل کرو
🤣😂🤣😂🤣🤣🤣🤣
موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂😂
بنوں میں اٹلی سے واپس آئے دو افراد کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو - -
گھر والوں کی خوشی میں فائرنگ - -2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
🤣🤣😲😲😲😲
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛
بابا جی فرماتے ہیں کہ
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂😂
جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉
جن کی شادیاں لاک ڈاون کی وجہ سے کینسل ھوئی ھیں۔ انہیں میرے خیال میں قدرت نے غور و فکر کا ایک موقع اور دیا ھے۔😍
بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲
لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃😅
باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔🙉🙈
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔😝😂😝
بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“
شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣
بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“
شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣
آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے
😂😁😪😋
جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain