Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

*بابا جی کہتے ہیں*
*جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜*
*کہ بڑھاپا قصے سناتے گذر جائے 😄*
😝😄😃😀😜😝

sweetboy-11
 

میری بات مانو....🤗
تلخیاں پینا چھوڑو.....😊
اس بارش کے موسم میں.....💦
آؤ مل کر چائے پیتے ہیں.... ☕

sweetboy-11
 

صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂

sweetboy-11
 

😂😂😂😂😂😂
جانتے ھو صبر کیا ہے؟، ؟
😂 سرکار 👉
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں🙈🙉🙊....!!!
😒😂
😍

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ھیں
درختوں سے بھی اتنا ہی پیار کریں
جتنا ان کے نیچے بیٹھ کر کرتے ھیں
😋😋😋😋😋😋😋😋😂.a5
~~

sweetboy-11
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌

sweetboy-11
 

سدا ہنستے 😊😊رہو مسکراتے رہو
😕😕میرا کیا ہے
لوگ تمہیں ہی پاگل بولائیں گے
😂😂😂

sweetboy-11
 

سوچا آج کچھ ______تیرے سوا سوچوں 🤔
ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں...😕🥰🥰💕💕

sweetboy-11
 

کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں❤❤

sweetboy-11
 

ﺗﻢ ﻧﮯ ﺑﺲ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﻨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ"
" .ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮﮔۓ
ﯾﮧ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﺑﯿﺘﺎ،ﺍﺱ ﮐﺎ"
" .ﺣﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ

sweetboy-11
 

جو جانے کا بہانہ ڈھونڈتے ہوں
انھیں دروازے تک چھوڑ کہ آنا چاہیے 😊

sweetboy-11
 

کبھی کبھی تعلقات ختم ہوجاتے ہیں
لیکن انکے درمیان محبت ختم نہیں ہوتی ⁦❤️⁩

sweetboy-11
 

کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..💗💗💗
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.❤💞💑🌹
❤❤

sweetboy-11
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے
مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

sweetboy-11
 

مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ ⁦📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں
مل ہی نہیں رہا..😂

sweetboy-11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے
اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

sweetboy-11
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂

sweetboy-11
 

💞انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...💝❤😓😓
💞جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے..❤💝😘😊

sweetboy-11
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

sweetboy-11
 

مزاح
گھومتے🧗 پھرتے💃 ناچتے🏃 کودتے🤺 رہا کریں 😒
کیونکہ ایڈمن🕺 نے آپکو اس group🙇 میں بھرتی💃 کیا ہے 😂
ہسپتال میں نہیں 😂😂