زندگی سال ، ہفتہ ، مہینہ #بدلنے سے نہیں🙄
ویاہ ہونے سے بدلتی ہے🙈😂😂✌🏻
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ☺️
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂
موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂
محبوب کی شادی کا کارڈ ملا ہے
تکلیف تو بہت ہوئی
پرجانا تو پڑے گا
پریشانی اپنی جگہ تے بریانی اپنی جگہ...
😜😛😜👉👈😛😜😛
ایک ہی وار میں #توڑ دیا دل میرا....!!!!!😞😞
کہیں تم #لوہار کی بیٹی تو نہیں...😂😂
*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*
🤣🤣🤣
کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے ☺☺
.
کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی 😂😜🤔
ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی 😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے 😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ تیرے لہجے کی مٹھاس بتاتی ہے😳😒
تو بہت بڑی "فراڈن" ہے... 😝😝😝😜
آپ کو پتا ہے کہ پاکستان میں کیا ھو رھا ھے🙃نھیں پتا؟😱رات ھو رھی ھے سو جاو😌😌
بھولنا میری عادت نہیں
یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
وفا کرنا میرا اصول ہے
موت آ جائے تو الگ بات ہے
اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں
اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے.
میں اس کا ہاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا،
میرے بدن میں کمر،لب،کلائیاں___بھی ہیں...
❤🔥
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
محبت بھی شطرنج کی طرح ہوتی ہے😌
ایک غلط چال آپ کی شادی کروا سکتی ہے🙈😂
#
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain