Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﮐﮩﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ " ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ "🙊

sweetboy-11
 

انگلیش میں شاعری۔۔۔۔۔
عرض ہے۔۔۔!!!!
Theجنازہ of عاشق is نکلا from the گلی of محبوبہ with very زور شور
The محبوبہ جھانکی from the door and بولی مرگیا حرام خور.....😜😜😀

sweetboy-11
 

لڑکا لڑکی سے تم بدل گئی ہو
😜😜
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
😝🤫😂

sweetboy-11
 

😂😂😂😂😂😂
جانتے ھو صبر کیا ہے؟، ؟
😂 سرکار 👉
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں🙈🙉🙊....!!!
😒😂
😍

sweetboy-11
 

عید کے بعد میری شادی ہے 😊
کونسی عید؟ یہ ابھی نہیں پتا 🙄😂
کس کےساتھ؟ اسکاتودور دور تک نہیں پتا🙄🤣
😜😜😜😜

sweetboy-11
 

ایک چھوٹا بچہ تھانے کے سامنے روڈ پر پوٹی کر رہا تھا،
پولیس نے اسے پکڑ لیا، اور اسے جیل لے جانے لگے۔۔۔
تو بچہ ہنستے ہوئے بولا ۔۔😂😂😂
قانون کے رکھوالوں ،
ثبوت تو اٹھالو ۔۔😜😂😂🤣🤣

sweetboy-11
 

غریبی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
میرے موبائل میں ائروپلین✈️موڈ کی جگہ سائیکل موڈ آ رہا ہے😂😂😂

sweetboy-11
 

ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر دانہ گول نکلتا ہے😯😂

sweetboy-11
 

محبت دوبیوقوفوں کےدرمیان ایک معاہدے کا نام ہے... 🙁🙁🙁🙁🙁🙁🙁🙁
دونوں میں جسے پہلےعقل آ جائے وہ بے وفا کہلاتا ہے..😀😀😄😄😄😃😇.

sweetboy-11
 

دل کرتا ہے تمارے بہت قریب آٶں👫 🤩🤩
#🐤🙈🙈
اور
آنکھوں میں مالٹے 🍊کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاٶں"🏃🏃😂😂
😁😁😜

sweetboy-11
 

جو لوگ رات 2 بجے تک Online ہونے کے باوجود بھی سنگل ہیں😐😑
انہیں وطن کی ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں
😜😄🤩😁🤩😁🤩😁😁🤩😁

sweetboy-11
 

ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝
ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝

sweetboy-11
 

وہ عشق کی راہوں میں کمال کر بیٹھی
لکھ کر "آئی لو یو"، "سینڈ ٹو آل" کر بیٹھی
😂😜😜

sweetboy-11
 

سب کے دلوں میں دھڑکنا💓 ضروری نہیں 🙂
کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی الگ ہی مزہ ہے 😋😂
#

sweetboy-11
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں 😃😉😂😊🙊

sweetboy-11
 

کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝

sweetboy-11
 

دنیا کا سب سے مشکل کام ہے بھاڑ میں جانا 😞
کیونکہ نہ تو اسکا کوئی پراپر ایڈریس اور نہ ہی سواری 😂😂😛

sweetboy-11
 

لڑکی: جج صاب مینوں انصاف چاہی دا اے
فیصل آبادی جج
پانڈا لے کہ آئی ایں۔...😷😂😂

sweetboy-11
 

میں شادی شدہ ہوں 😂😂😂
میرے اٹھارہ بچے ہیں😍😍کرلو کاپی اے وی😡😡😡😡
نہیں کرلو کر لو کاپی👊👊😏😏😂😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

یا رب اُٹھا لے 😇
پوسٹ نہ کرنے والی عوام کو
😣🙄
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
😉😉
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂