صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂
بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "گروپ" میں کچھ پوسٹ کرو 😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
گروپ والے کونسا پروفیسر ہیں 😒 😅 😅 😅 🤣
دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂
شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝😄
ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا😱
آج جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا😂
آپ سب کا گروپ میں آ کر سونے کا شکریہ😴😴😴
کہو تو رضاںُیاں بھی منگوا دوں ؟؟ 😂😳😳😳😏😡
پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
جن مریضوں کو ڈاکٹر آرام کرنے
کا مشورہ دیتے ہیں😕
وہ اس گروپ میں آکر سو جاتے ہیں😡😷
🙄😒😒😒
آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے
😂😁😪😋
اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کے کہو۔😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے.? 🙈😂
دینا تو پڑے گا۔۔۔۔کچھ نہ کچھ😜😜😜ورنہ خالی
ہاتھ میں بھی واپس نہیں لوٹوں گا😂
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے ۔۔🙄🙄
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں😐😇😇
مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂
راتیں اتِنی لمبی ہوگئ ہیں کہ خواب بهی قِسطوں میں آتے ہیں
آج ایک خواب کاتیسراپارٹ آئیگا😂😁😁
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے #InBox کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی 😭😭
*تیرا ہونا ایک خوبصورت احساس ہے😘😍*
*جیسے سرد ہوا میں گرم گرم چاۓ☕☕*
😍😍😍😍😍
بابا جی سے پوچھا گیا
"آدمی بوڑھا کب کہلاتا ہے"؟
😫😫😫😫😫بابا جی نے تاریخی جواب دیا:
جب بیوی کہے "میری سہیلی کو گھر چھوڑ آئیں، رات بہت ہوگئی.🤭
🤣🤣😂✌🏻
اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکا
ہوں,,,
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..ہن میرے نال بولدا
وی نئ😂😂😁
میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂
ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain