Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

بچہ : ابو اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اول آیا ہوں تو آپ کیا کریں گے ؟
والد : میں تو خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا
بچہ : بس اسی ڈر سے میں فیل ہوگیا
😀😀😀😀😀😀😀😀😂😂

sweetboy-11
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂

sweetboy-11
 

اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.

sweetboy-11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

sweetboy-11
 

✍🏻😎
لڑکی.... تم میری فیلنگ نہیں سمجھتے. ..😢😢
لڑکا ... میں تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی نہیں سمجھتا. ..😄😄😄

sweetboy-11
 

کبھی غرور نہیں کیا ❤😌
فرنٹ کیمرے نے کرنے ہی نہیں دیا 😂😁

sweetboy-11
 

کسی اور کا ہوں فلحال۔۔😭
تو اسی کے رہو🙄
ادھر ادھر کیوں منہ مار رہے ہو 😂

sweetboy-11
 

نفسیات کے ایک پروفیسر نے اپنی
کلاس میں ایک سروے کروایا
جس میں بہت سے لوگوں کو
I LOVE YOU TOO
کا اردو ترجمہ کرنے کو کہا گیا
سروے میں زیادہ تر عورتوں نے ترجمہ کیا
میں بھی تم سے پیار کرتی ہوں😍
اور زیادہ تر مردوں نے ترجمہ کیا
میں تم سے بھی پیار کرتا ہوں🙅♀️
😋🤭

sweetboy-11
 

زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂

sweetboy-11
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋

sweetboy-11
 

کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں
جیسا کہ
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے.😂

sweetboy-11
 

یہ گروپ ہمارا ہے ❣
ہم ہیں پاسبان اسکے❣
اس گروپ کی مٹی میں❣خون ہے ایڈمن کا❣
یہ گروپ مرکز ہے❣ممبرز کی امیدوں کا❣
پوسٹ و کمنٹ کو اپنا❣محبوب مشغلہ جانو❣
اس گروپ کی پہچان کو❣تم سب بنائے رکھنا❣
یہ گروپ تمھارا ہے❣تم ہو پاسباں اسکے❣
😜😊😚🙈😘

sweetboy-11
 

لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣.a5

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂

sweetboy-11
 

کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے😂🤣
...💕

sweetboy-11
 

تم میری چاہت کا ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی
میں کیسے مان لوں کہ تم میٹرک پاس ہو😁😄😅

sweetboy-11
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

sweetboy-11
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

sweetboy-11
 

سارا گروپ سو گیا, چلو غالب
مونگ پھلی والا #شاپر کھولتے ہیں😋😋

sweetboy-11
 

دو بچے آپس میں لڑ رہے تھے ۔۔ایک نے دوسرے کو طعنہ دیا۔
تیرا باپ درزی ہے تو پھر بھی پھٹی ہوئی شرٹ پہن کے پھر رہا ہے
دوسرا بچہ طعنے کا جواب طعنے میں دیتے ہوا بولا
شرم تو تجھے بھی آنی چاہئے۔۔تیرا باپ ڈینٹسٹ ہےپھر بھی
۔
۔
تیرا چھوٹا بھائی بغیر دانتوں کے پیدا ہوا 😁😁😁😂😂