جب میک اپ سستا تھا😕
تو دلہنیں بھی رخصتی کے وقت دھاڑیں مار مار کر روتی تھیں
آجکل تو ہلکا سا اووں کر کے کام چلا لیتی ہیں😂
😂😂😂
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ 🧐
جنہوں نے....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے🙈دوسروں کے سر پر پھوڑھی ہیں 🙋
🔫👻😁
شوہر:پکوڑے ٹھیک نہیں بنے بیوی:چپ چاپ کھا لیں ان کو 534 لوگوں نے لائک اور 678 لوگوں نے ٹیسٹی لکھا ہے آپ کے نخرے ہی الگ ہیں😉😜🤪🥴 🤐
ہند و پاک میں خواتین ڈرامہ سیریل دیکھتی ہیں😌
پھر اس میں سے جو مظلوم ترین کردار ہوتا ہے 🤨
خود کو وہ تصور کرکے سارا دن پریشان رہتی ہیں🙄🤨🤨☹️😕😕😕😕🤪😂✌🏻
ایک لڑکی👸 نے موبائل پے face lock لگایا
3 دن سے پالر بھی بند ہے موبائل بھی
😂😂😜😜
بابا جی کہتے ہیں.
اساں یار مناونا اے
بھاویں ڈیڑھ سو دا بیلنس لگ جاوے 😌
😁😂😃😃
😊رانجھا😊
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜
ہیر___🤭🤭
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں😜
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤😭😭😭
❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *
تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں🔥
❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘
ایک دن میں نے ایک لڑکی سے پوچھا !
بتاؤ
آپ کو سردیاں پسند ہیں یا گرمیاں
اس نے جواب دیا سردیاں میں نے پوچھا وہ کیوں
کہنے لگی کیوں کے میں مہینہ مہینہ نہاتی نہیں ہوں 😂😂😂
اک شرط پر کیھلوں گا پیار کی بازی جاناں
ہاروں تو تم میری اور جیتوں تو تمہاری سہلیاں بھی میری

سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مر جاتا ہے
ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے
لڑکی کی عمر پوچھنے سے بہتر ہے
اسے آنٹی کہہ دیں
وہ خود کہے گی
او ہیلو ابھی 20 کی ہوں
رومینٹک گانا سن کر جانو کی یاد میں ایک گھنٹہ رویا
پھر یاد آیا میری تو کوئ جانو ہی نہیں ہے
اس بات پہ پھر تین گھنٹے رویا

آج تنہا ہوں تو کسی نے آواز تک نہیں دی
کل دیگ ونڈی سی پاجی پاجی ہورئی سی

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain