Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

sweetboy-11
 

تیرے آنے سے____، کُچھ ذرا دیر پہلے..
بات تُجھ سے ہی__، کر رہا تھا مَیں.. ! 💞

sweetboy-11
 

یہ زندگی تیرے ساتھ ہو____یہ آرزو دن رات ہو.....
میں تیرے سنگ سنگ چلوں___تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو...💕

sweetboy-11
 

اس کے میٹھے ہونٹ اور ہم شوگر کے مریض..
!! اے میرے دوست!!
اب تم بتاؤ ہم پرہیز کرتے یا محبت.

sweetboy-11
 

میں تمھے چاند کہوں یہ ممکن تو هے مگر'..
.
لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں...!

sweetboy-11
 

میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں۔۔۔!
آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں💓

sweetboy-11
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

sweetboy-11
 

تیرے چہرے کے خدوخال یاد کرتا ہوں
تاکہ جنت میں ملتے ہی تجھے پہچان سکوں ❤

sweetboy-11
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤

sweetboy-11
 

ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕

sweetboy-11
 

آؤ! میں اُلجھے بال سنواروں
مُجھ سے کوئی کام تو لو جاناں!♥️

sweetboy-11
 

👩❤💋👩شادی کا شوق نھیں
صاحب
بس بچوں کی پڑھای لیٹ ھو رہی ہے😋😋

sweetboy-11
 

سنگل ہونے کا بھی اپنا مزہ ہے🤗🤗😘😘😍😍
جس کو مرضی لائن مارو.🤣🤣🤣🤣

sweetboy-11
 

خود کو بیکار مت سمجیں۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا ایک گردہ مجھے 🍎سیب والا فون دلا سکتا ہے
😁😁😁😎😎

sweetboy-11
 

لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😄😄😄

sweetboy-11
 

بابا جی نے خود کشی کرلی 😋
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں 😖
اور الزام مجھ پر لگاتے ہیں
😄😜😳😁😂😅😰😜😜😁😁😁

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جب بھی لوگ بور ہونے
لگتے ہیں۔۔۔ بھلا ہو لاہوریوں کا نوا کٹا کھول دیتے رونق لگ جاتی 😃😂🤣

sweetboy-11
 

لوگ جنی مرضی تعریف کر لیں لیکن گھر والوں نے یہی کہنا ہوتا😉
اللہ ایسی اولاد کسی کو نا دے😂😂

sweetboy-11
 

لڑکے ٹھرکی ہیں تو کیا ہوا 😝
لڑکیاں کونسا تبلیغ کرنے آتی. 😍😂

sweetboy-11
 

میرے لیے آج کل دُور دُور سے رشتے آ رہے ہیں😂😂🤣
کیونکہ نزدیک والے میری ساری کرتُوتوں سے واقف ہیں😜😃
کوئی دیندا ای نئیں😜😂