Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔😌😌
۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔

sweetboy-11
 

بابا جی نے آج کی آخری بات کیا خوب کی ھے.
بابا جی کہتے ہیں
اگر شیطان کی بیوی ہوتی تو شاید وہ اتنا شیطان نا ہوتا 😂😂

sweetboy-11
 

دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ
اور
پاکستان میں کہتے ہیں
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں😂🤣😂✌🏻

sweetboy-11
 

اگر چاند کو معلوم ہوجائے کہ
کن کن شکلوں کو میرا چندا میرا چاند کہہ کر پکارا جاتا ہے تو وہ ھم پہ ہی آ گرے😂😂😂😁✌🏻
Noty boys

sweetboy-11
 

#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜

sweetboy-11
 

کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂

sweetboy-11
 

ایک لائف کو سدھارنے کے لیے ایک وائف کافی ہے۔۔۔⁦☺️⁩
اور ایک وائف کو سدھارنے کے لیے ایک لائف۔۔ 🤔🤔🤔😱😱🤭🤭🤣🤣
بہت نا انصافی ہے۔۔ 🤣🤣

sweetboy-11
 

مسکرانہ عادت ہے 😊جناب 🔥
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے ❤____ ؟

sweetboy-11
 

وہ اتنی پیاری ہے 😍
اُس کی سہیلی بھی اُسکی چُمیاں لیتی رہتی ہے 💋🔥.a5

sweetboy-11
 

تیری دید جس کو نصیب ہے
وہ نصیب قابلِ دید ہے
تیری یاد ہے میری چاند رات
تجھے دیکھنا میری عید ہے
~🍁

sweetboy-11
 

سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ🔥

sweetboy-11
 

❤حرف زبان سے رکوع تک
❤آنکهوں کے نیل سے سجود تک
❤میرا عشق تیرے گرد هے
❤ فریاد سے کن____فیکون تک

sweetboy-11
 

لڑکا لڑکی سے تم بدل گئی ہو
😜😜
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
😝😂🤣🤣🤣🤣👏👏👏👏👏

sweetboy-11
 

تمام ممبرز سے گزارش ہے😛
گروپ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر
وقت دیا کریں🙃😛😂😂

sweetboy-11
 

پیار کرنے سے پہلے_______ پیار کا انجام دیکھ لو😉😉😉
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو..😁😂😂
❤️😘❤️👈

sweetboy-11
 

محبت پہلی ہی سچی ہوتی ہے۔۔
ٹھرکی تو بندا بریک اپ کے باد بنتا ہے 🙈😂😂

sweetboy-11
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو

sweetboy-11
 

ہسپتال میں ہوں ❤
دعا کرنا 😘
نرس سیٹ ہو جاے 😂😜🤣😁?🙆

sweetboy-11
 

دل اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے
دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں کبھی خوش نہیں ہوتے...🤓😂😂😂😂🔫🔫🔫