Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

کل میں سبزی والے کے پاس گیا اور بولا پانچ کیلوپیاز دینا 🙄🙄
پاس کھڑی آنٹی نے اپنے شوہر کو کہنی مار کر کہا اپنی فوزیہ کیلۓ یہ لڑکا ٹھیک رہیگا 🤣🤭🤭😜😜😜🙈😸✌🏻

sweetboy-11
 

بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں
لمبی لمبی چھوڑنا !
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉
#ٹھا

sweetboy-11
 

"-تم جہاں بھی ہو ، جیسے بھی ہو ویسے ہی رہنا❤️
تمہیں پانا ضروری نہیں ، تمہارا ہونا ضروری ہے ❤"-

sweetboy-11
 

بے سبب نہیں مہکتے لفظ میرے__!
ان میں بسی ہے خوشبو تیرے خیال کی💕❤
#____________!!!!!!

sweetboy-11
 

یار قضاء ہوجائے تو۔۔۔۔۔۔❣
دکھ واجب ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔❣

sweetboy-11
 

سیدھے راستے اور سیدھے لوگ
اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے...😘😘😘

sweetboy-11
 

-تمہیں دیکھ کر یقین ہوتا ہے❤
-دنیا واقعی ہی پیاری ہے.

sweetboy-11
 

سنوں ! بہت برا ہوں نہ میں 😊
دعا کرو تمہارا شوہر بن جاؤں

sweetboy-11
 

رکی ہوئی تھیں خزائیں ، کئی زمانوں سے !!🍁
وہ ہنس پڑے تو ، موسم بھی خوشگوار ہوا !!🍂
🌹💖🌹

sweetboy-11
 

اِتنا جی کے بھی کیا کریں گے.. ؟؟
مِل جاتے تُم تو بات بھی تھی..!! 💞

sweetboy-11
 

کمزور وہ اتنی ہو گئی
میری جدائی سے..😕
رات مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چار پائی سے...🤦♀️😜😂

sweetboy-11
 

خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے.....
یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ کے.......😝🤣😅

sweetboy-11
 

فیوچر میں میرے بچے میری #id دیکھ کے کہیں گے
پاپا نے ہمارے لئے کہاں کہاں #try نئ کی😂
😂😂😂

sweetboy-11
 

😂شکر ھے میرا کوئی جانو نہیں ۔
ورنہ اتنی سردی میں چھت پر بیٹھ کر کال کرنا کون سا سوکھا کام ہے ؟😂

sweetboy-11
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے
ﺩﺱ ﺑﺎﺭ ﺳﻮچنا😎😊
ﺗﺎﮐﮧ.....ﺍتنی ﺩیر میں
میں بھاگ ﺟﺎﺅﮞ😂😂😂😂😜
🙈😋

sweetboy-11
 

اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں 😁
😜 😝 😁 🔥 🙏

sweetboy-11
 

اس Group کی ایک لڑکی🙈جب بھی میری پوسٹ پر کمنٹ کرتی
ھے میں شادی 😃کی شیروانی 🙉کا کلر سوچنے لگتا ھوں 😍😍😂😂😂🙈🙈😁😁

sweetboy-11
 

دیکھ بھائی ✋
روٹی ، کپڑا ، اور مکان کیبعد آج کے انسان کی چوتھی بنیادی ضرورت ہے فل سپیڈ #انٹرنیٹ 😛😂

sweetboy-11
 

اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😢
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊🙊😂😂

sweetboy-11
 

میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜