جنہیں چُن لیا جائے ان پہ تبصرے نہیں کیے
جاتے
ان کا تو بس پھر احترام کیا جاتا ہے ـ!❣
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا
❣
.میں اپنے ذہن کی ضد سے بہت پریشان ہوں..
تیرے خیال کی____چوکھٹ پہ آنا پڑتا ہے۔۔۔!!💞
دل نادان ہے تو نادان ہی رہنے دو ❤
اگر عقلمند ہوا تو قیامت ہوگی ❣
*میری محبت،❤ میری زندگی،❤ میری عاشقی،❤
لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم❤
خدا ہی جانے اسے چوم لیں تو پھر کیا ہو۔۔
جو گال نام سے بوسے کے لال ہوتے ہیں۔۔
😘❤❤
____
"__ کاش تو میرے نکاح میں ھوتی
میں تیری گردن کے بوسے لیتا♥️🥀
*💕فیشن چاہے جتنا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا💕*
انسان نہ ہنس کر سیکھتا ہے😐😐
اور نہ رو کر جب بھی سیکھتا ہے‼‼‼😒
یا کسی کا ہو کر سیکھتا ہے 😑😑
یا کسی کو کھو کر⁉⁉❓❓❓
بیشک مختصر رہو 🔥
#مگر مخلص رہو 💯۔
جو تم ہی ہو مقابل میرے، تو فتح کیسی،
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے.🔥
سات ارب مسکراہٹوں میں🖤🖤
مجھے پسند,,مسکرانا تیرا❤🖤
❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞
لفظ: لڑکیاں۔۔۔۔
تشریح''' کسی کی''جنت''💕 کسی کی'' عزت''❤❤ کسی کی''بہن''💕 کسی کی '' رحمت''💕 💕
لفظ:: لڑکے،،،۔
تشریح!!!! کسی کی '' جنت کا دروازہ''💕 کسی کی '' عزت کا رکھوالا '' 💕💕 کسی کا'' بھائی ''💕 کسی کے '' بڑھاپے'' کا سہارا'' 💕💕
❣❣مثال دینے میں شاعر سے ہو گئی ہے بھول___
کہاں جناب کا چہرہ کہاں گلاب کا پھول❣❣ __
اس نے کہا بہت میٹھا بولتے ہو 🌹🌹
میں نے کہا چائے جو بہت پیتا ہوں ☕❤
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊🌸💖💖💖💖
مگر "مختصر" سنو....!! 😍😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں.!!💖💖💖
تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر🔥🔥
اب شام ہو رہی ہے_____میرا ہاتھ تھام لو💕💕💕
*ناراضگی گلے شکوے وھاں اچھے لگتے ھیــــں ... جہاں اپنائیت ھو ... جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ھو ... وھاں خاموشی سےمسکرا دینا ھی اچھا ھے .....!!!*💞💞💞
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain