ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،،
مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،،
👉💝👈
تعریف کے مُحتاج نہیں ہوتے اچھے لوگ!!
کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا!!
*~* 💖🔥💖
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
🙂🙂لفظ SORRY بھی عجیب ہے 🙂🙂
🙂🙂اگر بندہ کہے تو غصہ ختم🙂🙂
😹😹اور😹😹
🙂🙂اگر ڈاکٹر کہے تو بندہ ختم🙂🙂
ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂
گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂
لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄🍃 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
لگتا ہے ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧😧😧
پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ😌
یہ_کب_پڑهایا_تها_ٹیچر_نے😂😜✌🏻
میری قدر کیاکرو😌
تم لوگوں کے چوسنی ورگے منہ پر ہنسی لانے کے لیے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں😔😔🙊🙊😂
😂😜😜😜😂
کِتنا ہی گھوم لے بندہ پياری لڑکی تب ہی نظر آتی ہے جب
بندہ ابو کے ساتھ ہو 🤨🤨🤨😫😫😫😫🤪🤪😅😅😅😂😂😂😂😂😂😂
ایک دن بابا جی کو فارغ بیٹھے دیکھ کر پوچھا:
بابا جی یہ بتائیے ہسپتال کسے کہتے ہیں ؟
بابا جی پہلے مسکرائے، پھر اپنے حُقے سے ایک لمبا کش مارنے کے بعد فضا میں دُھویں کا بادل چھوڑتے ہوئے فرمایا
پُتر زمین سے آسمان پر جانے کے لئے راستے میں جو ٹول پلازہ آتا ہے اسے ہسپتال کہتے ہیں 😂😂😂😂
حافظ صاحب.: آپ ڈاکٹر بن رہی ہو🙄
فیصل آبادی لڑکی ...
کیوں تو وڈا آپریشن کروانا ہے🤣🤣😜✌🏻
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں🙄🙏🏻😏
بابا جی کہتے ہیں کے
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂
ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😄
"ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈِﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ"😂✌✌
میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜
اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😢
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊🙊😂😂
دیکھ بھائی ✋
روٹی ، کپڑا ، اور مکان کیبعد آج کے انسان کی چوتھی بنیادی ضرورت ہے فل سپیڈ #انٹرنیٹ 😛😂
اس Group کی ایک لڑکی🙈جب بھی میری پوسٹ پر کمنٹ کرتی
ھے میں شادی 😃کی شیروانی 🙉کا کلر سوچنے لگتا ھوں 😍😍😂😂😂🙈🙈😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain