Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

سنو __؟!
دل بھی تیرا __💖
ہم بھی تیرے __😍
اب کسی اور کی طرف جو دیکھا __😡
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے __ 😂😃😋😆
#❤
. _______••||•🌚💯🎀🥀
*🐰*

sweetboy-11
 

#بابا_جی کہتے ہیں😜😊
#کمنٹس میں تو صرف #ہیڈَ_لائنز ہوتی ہیں تفصیلی خبریں 😁😍😍
تو #ان_باکس میں ہوتی ہی🙈😉😋😂😜😜😝😘✌🏻

sweetboy-11
 

کاش تم ہمارے گھر کے قریب رهتے ... 😉
کبھی تم منہ اٹھا کر آ جاتے کبھی ہم ... 😍😂👏👏

sweetboy-11
 

پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔ 😜😂
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے۔😞

sweetboy-11
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😂😂😜😛😛😛

sweetboy-11
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

sweetboy-11
 

ویلے بیٹھے ممبروں سے گذارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😂😂😂

sweetboy-11
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂

sweetboy-11
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂

sweetboy-11
 

*⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘*
*⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘*

sweetboy-11
 

*میرے کپ سے چائے کا اک گھونٹ پیا اور اس نے کہا۔*
*اب پیو تم شاید پہلے پتی تیز اور میٹھا کم تھا۔*

sweetboy-11
 

*مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ...*
*میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر...*
♥♦♥
ⅅᗅⅅ -- ⅅⅈ

sweetboy-11
 

*نادان ہے کتنى وہ____::____ کچھ سمجھتى ہی نہیں!!*
*سینے سے لگا کر پوچھتى ہے_____ دھڑکن کیوں تیز ہے..*

sweetboy-11
 

وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہںے، ان دس انگلیوں سے بہتر ہںے جو آپ کی کامیابی پہ تالیاں بجاتی ہیں...!!

sweetboy-11
 

*وقت کے ساتھ ساتھ اپنی عادتیں بدلی ھے۔۔۔*
*صاحب*
*برے کل بھی نھیں تھے تو اچھے آج بھی نھیں۔۔۔*
# ❤ 🔥

sweetboy-11
 

*ھم ایسے زمانے میں جی رھے ھیــــں ... جہاں بے ادب لوگ ادب پر بات کرتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

sweetboy-11
 

رشتے کم بنائیں لیکن دل سے نبھائیں اکثر لوگ بہتر کی تلاش میں بہترین کہو بیٹھتے ہیں 👍👍؟؟

sweetboy-11
 

بے کار خیالوں سے لپٹ کر نہیں دیکھا
جو کچھ ہوا ہم نے پلٹ کر نہیں دیکھا

sweetboy-11
 

مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں
تم لوگ تو مقدس هو_____، پهر وفا کیوں نہیں کرتے

sweetboy-11
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی؟
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے🙄