Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

دیکھ کتنا تجھے چاہا ھے۔۔۔ کبھی غور تو کر۔
ہم تو ایسے تھے کے اپنے طلب گار بھی نہ تھے
💓💓💓💓💓💓💓

sweetboy-11
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

sweetboy-11
 

کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل
دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت

sweetboy-11
 

سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞

sweetboy-11
 

ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ؟
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺩ ﻋﺎ ﺋﯿﮟ
✌❤..ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ
#____

sweetboy-11
 

موت کا انتظار کون کرے
آؤ اک دوسرے پہ مر جائیں❤️

sweetboy-11
 

💕تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے💕
💕بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا۔۔💕

sweetboy-11
 

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب تیرا دل توڑا گیا تو تجھے درد نہیں ہوا...
... يار .
میں نے کہا دل توڑنے والے کو خوشی اتنی تھی کہ ہم اپنا درد بھول گۓ..

sweetboy-11
 

یہ زندگی نہ خوبصورت ہے نہ بدصورت....سارے لوگ نہ خوش ہیں نہ اداس...... !!!
جو لوگ ابھی زندہ ہیں اُن میں سے اکثر مر چکے ہیں اور جو لوگ مر چکے ہیں، اُن میں سے کچھ ابھی زندہ ہیں......!!!
یادیں اور موسم بار بار واپس آتے ہیں۔ ایک ہی شخص کبھی خوشی بن جاتا ہے اور ....کبھی اذیت...!!

sweetboy-11
 

چاہوں تو سنور۔۔۔۔۔بھی سکتا ہوں
خود کو خود ہی۔۔۔۔۔بگاڑ رکھا ہے

sweetboy-11
 

" کیا نین ، جو اُتار نہ پائیں تیری نظر 💖💖❤
وہ دل ہی کیا جو صدقے میں وارا نہ جا سکے"

sweetboy-11
 

*_وہ اٹھی تھی.... مجھے مانگنے کے لئے_____*
*_تہجد ٹائم_*
*_ پانی ٹھنڈا دیکھ کر سو گئی😊😊😊😊😊_*
*_اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا_*😊

sweetboy-11
 

سردار کا رات کو سگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا، سردار نے ہر جگہ ماچس ڈھونڈی پر کہیں نہیں ملی...
آخر ناامید ہو کر موم بتی بجھا کر سو گیا.....🤣🤣🤣.a5

sweetboy-11
 

وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تم پر بھی لازم ہے
روٹی کھا ,چاہ پی , فلماں ویکھ, موجاں مار 😁😂😜🙉

sweetboy-11
 

واٹس اپ اور پمپر ایک جیسے ہوتے ھیں😍😍😍😍
بار بار چیک کرنا پڑتا ہے کوٸی شۓ آٸی تو نٸیں😀😀😀😀

sweetboy-11
 

ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے
جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں 😁
کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہورہا ہے 😂😂
جاسوسیاں😝😂😂😂😂🤣🤣🤣☝🏿

sweetboy-11
 

کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂

sweetboy-11
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔.c1

sweetboy-11
 

مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے 💗 دل💗
اور وسیع اتنا کہ اِس میں دو جہاں کے راز ہیں۔۔