کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
اس کا ہوں ، اس میں ہوں
اسی کا ہوں ، اسی میں رہنے دو
تشریح:رضائی
😂😂
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "
سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉
میں نے cooking شروع کر دی ہے
سیکھ لو کچھ میرے سے 😊😊
بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں سے چبا کر باریک پیس
لیں بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں۔
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے۔ 🙄🙄
#😂😂🙊
گاہک:کیا یہ چادریں گرم ہیں؟
فیصلآبادی دوکاندار:: نہیں جی کوسیاں کوسیاں نے 😂😂😂😜
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣
ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟😊
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂😂
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂😭😭
وہ بولی اگر مجھ سے پیار کرتے ہو تو *ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ____
مجھے بھی جوش آیا __چاقو اٹھایا۔🔪
اور کاٹ دیا ہاتھ___وہ بہت چیخی چلائی
روتے ہوے بولی__😪😪
پاگل__اپنا ہاتھ کاٹنا تھا __میرا نہیں__😓😠
میں نے کہا کہ___ہم اور تم ایک ہی تو ہیں___😅😅😅😁
لڑکا : بات سنو
لڑکی : کھانے کے وقت بات نہیں کرتے
کھانا کھانے کے بعد۔
لڑکی : ہاں اب بولو۔
لڑکا : تمہاری پلیٹ میں مکھی تھی 😂😜😴
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣
ویلے بیٹھے ممبروں سے گذارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😂😂😂
سنو کیا تمھارے دل میں ۔۔😍🙈
کرایہ پہ جگہ مل سکتی ؟؟؟۔۔۔😋🙁😂😂😂
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم 😝
اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے 🤭😜
😂😂😎🌹🌹😎😂😂
بابا جی فرماتے ہیں کہ
"#انسان جتنا مرضی #خوبصورت ہو
مگر اپنی #چُمّی نہیں لے سکتا.."-
😂😂😂😂😛😛😛😛😜
اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے
ان کی بھی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی
😅😅😅😅😅😅😅😅😅
جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain