Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“
شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣
بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“
شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣.c1.a5

sweetboy-11
 

آپکو یقین نہیں آئے گا
لیکن میں پھر بھی بتا ہی دیتا ہوں کہ میں بچپن میں چھوٹا سا تھا😂😝😛😜😜

sweetboy-11
 

جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے ، تمہیں کل پھانسی پر لٹکا دیا جائے گا🤣🤣🤣🤣
آدمی: وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتارا کب جاے گا، شام کو مجھے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے🤣🤣🤣
ہا ہا ہا ہا …🤣🤣🤣🤣…..a5

sweetboy-11
 

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂✌🏻

sweetboy-11
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

sweetboy-11
 

پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔

sweetboy-11
 

لڑکا میں تم سے شادی نہیں کرسکتا گھر والے منع کر رہے ہیں
لڑکی تمہارے گھر میں کون کون ہے
لڑکا ایک بیوی اور دو بچے
😁😁😁😁😁😁😁😁😁

sweetboy-11
 

_🌱 یہ نچ کے یار مناو نے کا کیا سین ہے 🙄😬
-🔥 بیٹھ کے گل کردا بندہ ماڑا لگدا ؟ 🤣🤣.c1

sweetboy-11
 

اگر لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح لڑتی ہوتی تو کہتی ۔ ۔ ۔ ۔ "عائشہ یار لڑائی ہوگی ہیں"
شازیہ اور مسکان کو لے کے چوک میں پہنچ 😂.a5

sweetboy-11
 

کسی کی *یاد* میں *رونے*😭😭 سے *اچھا* 😌ہے
*بندہ تین چار* گھنٹے
*سو* لے 😅😆😆😌
😍😝😜😑😑😑😑

sweetboy-11
 

پیار اور پیاز میں ایک نقطےکا فرق ہے
لیکن،،
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا۔۔😆😁🤣🤣😜😂

sweetboy-11
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞. ..❣

sweetboy-11
 

🐾 ہمارے دشمن جلتے ھے ہم سے ہمارے نوابی انداز سے💙
کیونکہ ہم دوستی بھی کرتے ہے محبت کے انداز سے💙
💙

sweetboy-11
 

تیرے ہاتھ کی #چائے اور تیرے ساتھ کی #چائے
یہ دو پل مل جائیں بس #محبت بھاڑ میں جائے

sweetboy-11
 

ﺍﺗﻨﺎ ﻏُﺮﻭﺭ ﺍَﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ ﮔﻮﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﭘﮧ ﺻَﺎﺣﺐ۔۔۔۔۔۔۔❣
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩُﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼَﺎﮰ ﮐﮯ ﺩِﯾﻮﺍﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ہیں۔۔۔۔۔۔❣
🖋🔺۔۔🔺🖋

sweetboy-11
 

میں نے #اداس رہ کے بھی #دیکھ لیا 😔😔
#میرا اپنا ہی #ہاسا نکل #جاندا اے 😁😜😂
💓💚💚💚

sweetboy-11
 

تمام ممبرز سے گزارش ہے😛
گروپ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر
وقت دیا کریں🙃😛😂😂

sweetboy-11
 

جس کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی... 😌😔
اسکو پورا حق ہے کہ اپنا موبائل📱 دیوار پر مار کر توڑ دے😜
اپنا سر🤯 پھوڑ لے چھت سے چھلانگ🕺 لگا دے...
کیونکہ آپ کى خوشی سے بڑھ کر کچھ نہیں
ہے میرے لئیے😍😘😂😂😂😁

sweetboy-11
 

پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟
موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟……
نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں...
مثال :
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
بتاؤ بھلا👉
یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی💯😏😜😋😁😂😂😂😂

sweetboy-11
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫.c1