Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

میں نے ہمسائیوں کی بیٹی 👧 سے پڑھنے کے لئے رسالہ مانگا
اس نے کہا ‘’ میں رسالہ دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں"😒😔
چند روز بعد وہ ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی..
میں نے کہا ‘’ بہن ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے ، آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہو، یہیں لگا دیں۔ 😂
اینج تے فر اینج سہی وڈئی آئی 😂😛😉🙊🙆

sweetboy-11
 

کبھی پسند نہ آئے فنی پوسٹ یا شاعری
میری تو بتادینا 😊😂
ایساچماٹ پڑےگا کہ سب اچھا لگنے لگےگا 🙊😜
#حد_ہے "مفت'' کی پوسٹ
پہ بھی نخرے👊👊😏😏😒

sweetboy-11
 

میاں ، بیوی چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے
شوہر: جو شخص چوری کرتا ہے وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے
بیوی: رومانٹک موڈ میں بولی اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھیں اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
شوہر : بکواس کر تو رہا ہوں وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے
🤣🤣🤣.c1.a5

sweetboy-11
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭

sweetboy-11
 

لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂

sweetboy-11
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دکھی شاعری کرتے ہیں کہ ڈر لگتا ہے کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ...😄😆😅

sweetboy-11
 

اتنا سنّاٹا کیوں ہے ؟؟🙄
ٹھنڈ نال جم تے نہیں گںٔے سارے 🧐😱😂

sweetboy-11
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂

sweetboy-11
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉

sweetboy-11
 

*گھنٹہ لگا کر رضائی گرم کی تھی* 😋😎
*لائٹ آئی تو پتہ چلا میری نہیں تھی* 😰😔😆😆🤦🏻♂😝😝✌🏻

sweetboy-11
 

میرے دوست اتنے کمینے ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀

sweetboy-11
 

باباجی فرماتے ہیں!
محبوب اور امرود بھاڑ میں جائیں 😲
کیونکہ دونوں میں ہی کیڑے ہوتے ہیں 😁

sweetboy-11
 

اِتنے اور اِتنے ، کِتنے ہوتے ہیں ؟🤔🤨
چلو دسو وڈے آئے ذہین لوگ😂😂😜😜

sweetboy-11
 

ایک پرانی کہاوت ھے
بہت ھی پرانی ھے
مجھے بھی نہی یاد اب تو۔۔
۔۔۔😂😂😏😎😜

sweetboy-11
 

میرے گھر پولیو والے آتے ہیں اور مایوس ہو کر چلے جاتے ہیں
آخر کب تک
🙈🙈🙈😊😊😊

sweetboy-11
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟😜🙄🙄😒

sweetboy-11
 

ضروری اعلان 🎤
😜
بیرون ملک سے نوکریوں کے لیے پاکستان آنے والے
اپنا آٹا ساتھ لانا نہ بھولیں 😂

sweetboy-11
 

" 10 دن ہو گئے تعویذ لے کر آئے ہوئے
محبوب قدموں میں تو کیا ابھی تک انباکس میں بھی نہیں آیا ؟؟🤣🤣.a5.c1

sweetboy-11
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣

sweetboy-11
 

جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪