تم "دوست" ھو میرے "سدا" کے لیے
میں "زندہ" ھوں تیری "وفا" کے لیے،
کر لینا لاکھوں "شکوے" مجھ سے
مگر کبھی خفا نہ ھونا "خدا" کے
آپ کی زندگی میں اچھے دوستوں کا ہونا بھی آپ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں قدر کیجئے ایسے دوستوں کی😊
🌹میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.💕💕💕💕💕💕💕☘☘☘☘☘☘
وہ مسکرا کے بولے قسم سے بہت یاد آتے ہو..💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁
🌹محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں.💕💕💕☘☘☘☘
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے.💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
میــرے مہرباں___آ پـھر سـے آ،،
عـادی بنا___اور چـھوڑ جـا..!!
💞❤ ❤💞
میں : امی اگر انٹرنیٹ نا ھوتا تو کیا ھوتا😱
امی: تیری بھی آج گهر میں عزت ھوتی.😭😡😒😛😂😂
شکر ھے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
🙄🙄
ورنہ وہاں جاکر کہتی کے اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ🙄🤣🙉
Toba toba 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا شناختی کارڈ پر نظر اتا ہے ۔۔😫😥😓😒🙁
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا فیس بک پر نظر آتا ہے ۔😂😂😂😁😁
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
جو کام آج کرنا ہے نا
اسے کل کرنے میں جو مزا ہے😌
وہ میں آپ کو پرسوں بتاوںی😂
#😂😂😂
ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣
😁😁
میں: ان بارشوں سے کہ دو کہیں اور جا کے برسیں😂
فرینڈ: وااااہ وااااہ آگے
میں: فر ساڈی لائٹ بند ہو جاتی ہے موبائل چارج نئ ہوتا__!!😁
لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂
ایک🕺 پاگل دوسرے پاگل سےکھا: میری مٹھی میں کیا ہے...
🏌دوسرا پاگل ٹرین کا انجن...
پہلا پاگل: تم نےدھواں نکلتا دیکھ لیا ہوگا۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
مہوش نے چائے میں کچھ ملا کے دیا دانش کو🙊🙊
ورنہ گھر سے تو دانش ٹھیک ٹھاک نکلا تھا😢😢
دانش کا نماز جنازہ صبح 11 بجے ہے ۔۔۔ 😁
تمام ڈرامے بازوں سے شرکت کی اپیل ہے ۔ 😂🔫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain