Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

سندھ حکومت کا دانش کی موت پر
"دانش انکم سپورٹ فنڈ" بنانے کا اعلان
😳😜😳

sweetboy-11
 

سارے ڈاکٹر دانش کے ڈائیلاگ سننے میں مصروف تھے
اتنے میں دانش اللہ کو پیارا ہو گیا۔۔۔۔
ورثہ کا لاش روڈ پر رکھ کر احتجاج جاری.i5.a5

sweetboy-11
 

دانش کے نام پر تونسہ میں کارڈیالوجی ہسپتال بناؤں گا
عثمان بزدار
"میرے پاس تم ہو".c1

sweetboy-11
 

میرے پاس تم هو میں دانش کے مرنے پر ملک میں ٹشو پیپرز کا بحران،،،
حکومت بے بس،
عمران خان استعفی دو مریم اوڑنگزیب.a5

sweetboy-11
 

دانش کے مرنے پر تین دن کا سوگ منایا جائیگا قومی پرچم سرنگوں رہیگا۔.g5.a5

sweetboy-11
 

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا دانش کی موت پر اظہار تعزیت
انھوں نے مزید کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
" میرے پاس تم ہو "
😂😂😂

sweetboy-11
 

❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞

sweetboy-11
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤️❤️

sweetboy-11
 

ایک خط💌جو تو نے کبھی لکھا✒ہی نہیں
میں روز بیٹھ کے اُسکا جواب لکھتا ہوں✍.....

sweetboy-11
 

چلو مر جاتے ھیں تم پر💕
بتاؤ دفن کرو گے سینے میں💕

sweetboy-11
 

ملو کبھی اس ٹھنڈ میں چاۓ پر قصے بُنیں گے
تم خاموشی سے کہنا ہم چپ چاپ سنیں گے_!! 💕

sweetboy-11
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥

sweetboy-11
 

•تم جو کرتے هو یہ عشق میں حساب کتاب. . .
•ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمہیں❤❤

sweetboy-11
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

sweetboy-11
 

مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤
جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے ❤❤

sweetboy-11
 

یوں نہ ڈرا کرو میری پوسٹ سے♥😉
کمنٹ کرنے سے پیار نہیں ہوتا😂😂😂🙈🙈🔥❤

sweetboy-11
 

جانو والو یہ تو بتاؤ
جانو کے فائدے کونسے ہیں اور نقصان کونسے ۔
میرا ارادہ ہے ایک آدی جانو بنا لوں .g5
ان باکس ویران پڑا ہے.a5

sweetboy-11
 

بیوی ::
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا🤔
شوہر بولا ::
سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے....😝🤣😅۔ جیلر کو نہیں😜

sweetboy-11
 

سنو !!!!!!
. . گارنٹی دو کے #سکرین شاٹ نہیں لو گی
میں نے inbox میں سلام کرنے آنا ہے 😊😉
😂😂😂😂

sweetboy-11
 

ایک بچہ گُم ہو گیا😦, کسی نے اس کی تصویر فیسبک پہ ڈال دی تاکہ لوگ اسے شیئر کریں اور بچہ آسانی سے مل جاۓ, خیر بچہ تو شام کو مل گیا 😍مگر آج سال ہو گیا ہے بچہ جہاں بھی جاتا ہے لوگ اسے پکڑ کر گھر چھوڑ آتے ہیں 😂😅