Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄.c1

sweetboy-11
 

🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا.a5.c1

sweetboy-11
 

اپنی اپنی بیوی کی قدر کرو
😔😔
میری نہیں ہے مجھ سے پوچھو یہ کتنی بڑی نعمت ہے🙈🙈 😂😜😍

sweetboy-11
 

پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔

sweetboy-11
 

نشـــہ چــاۓ کا بــونـــدیں بــارش کــی
مہینـــہ جنــوری کا اور ٹھــوکــریں زمـانــے کــی

sweetboy-11
 

"_تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو✌
💖=اے دوست=💖
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں ..*👌...!!!

sweetboy-11
 

صرف تمہارے ہاتھ ڪی چاۓ
سر درد بھی عجیب ضد لئے بیٹھا ہے
👉❤️👈

sweetboy-11
 

محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣

sweetboy-11
 

'
اتنے قریب آؤ کہ سانسیں مشوره کریں ...
تم سن رہے ہو نہ ' مجھے تم سے محبت ہے.. 😮

sweetboy-11
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕

sweetboy-11
 

😂😂😎🌹🌹😎😂😂
بابا جی فرماتے ہیں کہ
"#انسان جتنا مرضی #خوبصورت ہو
مگر اپنی #چُمّی نہیں لے سکتا.."-
😂😂😂😂😛😛😛😛😜

sweetboy-11
 

بیوی شوہر سے: 😍
آج ہم نے آپ کیلئے سپیشل کھانا پکایا ہے
آپ پاگل ہو جاؤ گے 😮
پٹھان: ایسا کیا بنا دیا ہے 😮 جو ہم پاگل ہو جائے گا ؟
👈👈👈
بیوی: نسوار کے کوفتے 😝😝

sweetboy-11
 

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂✌🏻

sweetboy-11
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

sweetboy-11
 

استاد:(شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😉😉😂😂😅🤣

sweetboy-11
 

پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا🤭
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🙄😂😑😜🔥

sweetboy-11
 

بابا جی فرماتے ہیں "میں کچھ نہیں فرماتا۔😂😂
یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں۔🙄🙄😂

sweetboy-11
 

شوہر نے شادی کے دوسرے دن اس سے چاۓ کی فرمائش کی
اس نے چاۓ بنائی اور کپ ہاتھ میں پکڑ کر لے گئی
شوہر نے کہا کہ چاۓ ٹرے
میں لاتے ہیں۔
اگلے دن پھر اس نے چاۓ بنائی اور ٹرے میں ڈال کے لے آئی
اور معصومیت سے پوچھنے لگیں
چاۓ ایسے ہی چاٹ لیں گے
یا چمچ لا دوں
😁😂😂

sweetboy-11
 

مجھے دُکھ اس بات کا نہیں کہ____!! 😳
اب تک میری شادی نہیں ہوئی 😒😏🙊
بلکہ دکھ اس بات کا ہے___ 😉😎
میری وجہ سے کسی کی بیٹی کنواری بیٹھی ہوئ ہے..
😱😭😜😄😂😂

sweetboy-11
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱