Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ ٹھرکی ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں
ℛℐ ᗅℒⅈ

sweetboy-11
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree = girls
😊

sweetboy-11
 

ایک شرارتی بچے نے ایک موٹی عورت کے نیچھے پٹاکا پھینکا🤣🤫
سب بچے چیخنے لگے "انٹی پٹاکا ہے" پٹاکا 😂
انٹی کیندی پوتر ہالے تے میں سرخی نئیں لائی 😜
!!
#🤣😆😁👌
😊

sweetboy-11
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂😊

sweetboy-11
 

مین لڑکیوں کو اس لیے گھاس نہی ڈال رہا۔۔۔
کہ کہیں میری اپنی بھینس نہ بھوکی رہ جائے
😂🤣🤪

sweetboy-11
 

وہ جو کہتـی تھـی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتــی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😦
🙊😜

sweetboy-11
 

*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭* 😎😉🌹* 🌹😉😎

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے بهی ہوتے ہیں۔:
جو ڈاکٹر کے ٹیکہ بهرنے سے پہلے ہی الٹے لیٹ جاتے ہیں .
جبکہ ٹیکہ بازو پر لگنا ہوتا ہے 😂😂

sweetboy-11
 

جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے ، تمہیں کل پھانسی پر لٹکا دیا جائے گا🤣🤣🤣🤣
آدمی: وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتارا کب جاے گا، شام کو مجھے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے🤣🤣🤣
ہا ہا ہا ہا …🤣🤣🤣🤣…..a5.c1

sweetboy-11
 

چور تو چوری کر کے مان جاے گا۔
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کھبی نہیں مانے گا وہ خراٹے ۔مارتا ہے😒😒😕😕😕😂😂😂😂

sweetboy-11
 

میں تو اتنا معصوم ہوں😍
لڑکی خود کہتی ہے کب سے دیکھ رہی ہوں چھیڑتا کیوں نہیں😒��.c1

sweetboy-11
 

آپکو یقین نہیں آئے گا
لیکن میں پھر بھی بتا ہی دیتا ہوں کہ میں بچپن میں چھوٹا سا تھا😂😝😛😜😜

sweetboy-11
 

بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“
شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣
بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“
شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣.c1.a5

sweetboy-11
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝.a5

sweetboy-11
 

جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣.a5.c1

sweetboy-11
 

ٹیچر: اپنی کاپی چھپاؤ پیچھے والا تمہاری نقل کررہاہے
میں : کرنے دیں سر میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں 😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜

sweetboy-11
 

😂😂میں وٹس ایپ یونیورسٹی میں ہوں😋😋
میرے سبجیکٹس ہیں😁 پوسٹالوجی
😆کاپیالوجی 😏لائکالوجی😗 کمنٹالوجی😋 اورآپ۔ کے؟؟؟؟؟
❀✦•┈┈❁❀🌹🌹❀❁┈┈•✦❀

sweetboy-11
 

سونا 93,400 روپے فی تولہ ہو گیا 😱😱😱
اسلام نےمردوں پر سونا حرام کیا تھا۔ ۔۔۔۔
حکومت نے عورتوں پر بھی کر دیا 😆😆😆

sweetboy-11
 

*مجھے ایڈمن بناؤ😋*
*نہیں تے جگہ خالی کرؤ😐
*ایتھے پلازہ بنے گا پلازہ😕😆😂