Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

چوم لیتی ھے لٹک کرکبھی چہرا کبھی لب
جان
تم نے زلفوں کو بڑا سر پے چڑا رکھا ھے

sweetboy-11
 

★ہمارے ہونٹوں کو تیرے ہونٹوں کا آسرا ہے ♥
★ہمارا ہنسنا تیرے ہنسنے پہ منحصر ہے ♥

sweetboy-11
 

کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥
🔥💕

sweetboy-11
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

sweetboy-11
 

❣سارے جہاں کو چھوڑ کر💚
تجھ سے کیا ہے عشق
میری لاڈلی ❤❤
❣مت کر قبول____داد تو دے انتخاب کی💚

sweetboy-11
 

میرے محبوب کے چہرے پہ دانے نکل آئے😌
پہلے ہی چاند تھا۔۔😍
اب ستارے بھی نکل آئے۔۔😜😂

sweetboy-11
 

جن لوگوں کی دال نہیں گلتی😏😏
وہ آلو پکا لیں لازمی دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے 😂🤣

sweetboy-11
 

اقبال تیری چمگادڑیں برقعے کے نیچے
پندرہ پندرہ دن ایک ہی سوٹ پہنتی ہیں🙊🙏😂😜
ہُن لڑو میرے نال😂😜

sweetboy-11
 

سچ سچ بتاؤ
میں 🙋
کس کس نے بچپن میں فریج کو دھیرے دھیرے بند کر کے یہ
جاننے کی کوشش کی ہے کہ فریج کی لائٹ کب بند ہوتی ہے???😉😆,😜😂😂

sweetboy-11
 

نہ جانے کون سا #وٹامن ہے موبائل
میں 🤔
ایک دن نہ use کروں تو
کمزوری محسوس ہونے لگتی
ہے😂🙉😂_____^=^_______😂😁😂
Ap ko b????????

sweetboy-11
 

سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے☺😉
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کہ لیے تین چار درسگاہیں بناؤں گا
😝😝😝😝😝😝😝😝

sweetboy-11
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں 😛😝
لڑکیوں کا" دماغ" اگر بازار میں بیچو تو وہ
سب سے "مہنگا بکے" کیونکہ وہ 😂😝
استمال ہی نہیں کرتی ہیں
"ڈبا پیک" ہوتا ہے 😝😂

sweetboy-11
 

اگر 50 سے اوپر دو خواتین آپس میں لڑ رہی ہو تو آرام سے بیٹھ کر لڑائی دیکھو تمہیں محلے کے تازہ اور پرانے آفیئرز کا پتا چل جائے گا🤪😂😂😂🤪

sweetboy-11
 

عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں تاکہ دیکھنے والوں کو پتہ چلے کہ وہ شادی شدہ ہے. مرد حضرات کو البتہ اس کی ضرورت نہیں پڑتی ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا.
😊😊

sweetboy-11
 

بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے🙄
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂✌🏻

sweetboy-11
 

ساری رات بیوی کو روتے ہوئے بچے پر اتنا غصہ نہیں آتا جتنا آرام سے سوتے خاوند کو دیکھ کر آ رہا ہوتا ھے۔
😄🤣🤸♂😜

sweetboy-11
 

میں نے اپنے دوست سے پوچھا
میں اچھا ہوں یا بُرا
کہنے لگا۔۔۔۔!!
تو اچھا خاصا بُرا ہے 🙈😂

sweetboy-11
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅

sweetboy-11
 

دنیا بھر کے سائنسدان غش کھاکر گر پڑے۔😳
جب انہیں پتہ چلا کہ پاکستان میں😐🙄
اگر کسی کےاوپر سے چھلانگ لگا کر گزر جاہیں تو اس کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے😛😜😂