❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
کیا مارکیٹ میں ایسی کوئی دوائی ہے
😅😅😅
کی گروپ میں چھڑکاؤ کرو اور گروپ لیسٹ(group list) میں بے ہوش پڑی آتمائیں جاگ اٹھے
🤔🙄😂
جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😂😜
پانی کو ابال کر پیا کریں کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں پہنتے🙊🙊😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی کہ کوئی چیز بھول نہ جائے 😛😛😜😜
میں لسٹ وی گھر بھول گیا😂😂😂
صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂
: 👩وہ ایک دن میسج نہ کرے تو لگتا ہے کہ__
پکڑی. گئی 😜😅😅😂😂
دو عربی ایک دوسرےکو گالیاں دے رھے تھے😲
قریب سے گل خان گزرا اور بولا 😴
قاری صاحب! ھمیں بھی ان دعاؤں میں یاد رکھنا😜😃😂😂😛😛🙈🙊
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ..!!😑😉
ﺍُﻥ ﮐﻮ گدھےﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ کر ﻟﮑﮫ ﺩﻭﮞ😏😉
ﻓﺮﻕ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﯾﮟ..!!😂😜🙈😜😂😅🤣🙈😜
بابا جی کہتے ہیں-
یہ جو بڑے لوگ ھوتے ہیں
پیدائش کہ وقت یہ بھی چھوٹے چھوٹے ھوتے ہیں 😂😂😂😂
#ٹینڈے اس کی #امی پکاتی ہیں😂😜
#ناراض وہ #سارا___دن مجھ سے #رہتی ہے😕😂👴
یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂
بندہ جنی مرزی انگریزی سیکھ لے گالیاں دینے کا مزہ 😝😜پنجابی میں ہی آتا ہے 😀 😀 😀 😀 😀 😀
مزاحیہ ہونے کا بھی الگ ہی نقصان ہے
😑😥😕
میں نے کہا
آئ لو یو 😘😝
کہنے لگی 🤨🤨
You Are So Funny 😟😏
😍😍😝😝
بیوی نئی ساڑھی کے لیے ضد کر رہی تھی🤔😂
میاں نے سمجھایا🙄🙄😂
نیک بخت تمہاری الماری ساڑھیوں سے بھری پڑی ہے۔ نئی ساڑھی پر پیسے ضائع کرنے سے فائدہ۔
بیوی نے کہا🤣😂
وہ سب محلے والیوں نے دیکھ رکھی ہیں۔
اچھا۔ میاں نے کہا۔ تو چلو یوں کرتے ہیں کہ محلہ ہی بدل لیتے ہیں😝😜
شوہر:پکوڑے ٹھیک نہیں بنے بیوی:چپ چاپ کھا لیں ان کو 534 لوگوں نے لائک اور 678 لوگوں نے ٹیسٹی لکھا ہے آپ کے نخرے ہی الگ ہیں😉😜🤪🥴 🤐
اس نے کہا کب تک #ساتھ دو گے😍
میں نے کہا😄
جب تک #ایزی_لوڈ نہیں #مانگتى😂😜😁
چاند پر لکھ دوں نام تیرا ❤ یہ میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔ ۔ 😔😔😕🙁🙁
پر
۔۔
۔
ایک تو میرا ہاتھ وہاں تک نہیں پہنچ سکتا ۔۔۔
اور دوسراا یہ خیال دو پہر کو آتا ہے ۔۔۔
😉😉😉😀😂😂😅😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain