Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

اپنی بیویوں کی قدر کریں ان سے محبت کریں
میرے پاس نہیں ہے مجھ سے پوچھیں یہ کتنی بڑی نعمت ہے 😂👰👰👰👰😂

sweetboy-11
 

وہ تو لڑکیوں کا بس نہیں چلتا غالب
ورنہ دودھ والے کو بھی بول دیتی بھیا اس میں کوئ اور کلر ہے کیا
😂😂😂😂😂😂😫😫

sweetboy-11
 

😅😅ایک چائنیز کو پاکستانی دوست نے جلیبیاں دی ‘
اس نے غور سے جلیبی کو دیکھا اور رونے لگ گیا
‘ پاکستانی نے پوچھا رو کیوں رہے ہو ؟
وہ جلیبی کی طرف اشارہ کر کے بولا!
یہ تو لکھا ہے کہ "تمہاری ماں مرگئی ہے ".a5

sweetboy-11
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂

sweetboy-11
 

جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتیں😒😒
وہ مجھے کال کر کہ ڈانٹ سکتی ہیں 😂😌
🤣😂😁🤪😜🙈✌

sweetboy-11
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree = girls😊

sweetboy-11
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
ℛℐ ᗅℒⅈ

sweetboy-11
 

موبایل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ھی افسوس ھوتا ھے 😂😂
توڑا صبر کرتا لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا 😂😂😂
#😊

sweetboy-11
 

ایک شرارتی بچے نے ایک موٹی عورت کے نیچھے پٹاکا پھینکا🤣🤫
سب بچے چیخنے لگے "انٹی پٹاکا ہے" پٹاکا 😂
انٹی کیندی پوتر ہالے تے میں سرخی نئیں لائی 😜
!!
#🤣😆😁👌
#😊

sweetboy-11
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
#😊

sweetboy-11
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣.a5.c1

sweetboy-11
 

کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦♀🤦♀😜😛🤣🤣

sweetboy-11
 

خرگوش لمبی چھلانگیں لگاتا ہے اور 8 سال تک زندہ رہتا ہے کچھوا سست ھے اور 150 سال تک زندہ رہتا ہے
رضائی نا چھڈیو جوانو😉.a5.c1

sweetboy-11
 

لڑکیوں سے تعلق بنانا آسان نہیں ہے😒😒
ناخن ٹوٹنے پر بھی افسوس کرنا پڑتا ہے😏😁🤣✌🏻

sweetboy-11
 

ﻟﮍﮐﺎ :: ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮ ..... ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ .... ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ ..... ﭘﯿﺎﺭﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ تو ..... ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟؟؟؟
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ:: ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ .... ﻭﮨﻢ
😂😂😂

sweetboy-11
 

, بابا جی کہتے ہیں پاکستانی پولیس
15 ملاؤ تو آ جاتی ہے
1500 دو تو چلی جاتی ہے 🙄😬.c1

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ضروری نہیں
بندہ روز، نہاے
بس دل صاف ہونا چائیے
(سردی کے ٹوٹکے)😂😂😂

sweetboy-11
 

محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.....!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
.a5.c1

sweetboy-11
 

دنیا ترقی کر گئی مجھے آج تک یہ بھی پتا نہیں چلا کہ شلوار واحد ھوتی کہ جمع🙄
کیونکہ وہ اوپر سے ایک ہوتی نیچے سے دو بن جاتی🤣🤣✌🏻.a5

sweetboy-11
 

جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے😳🤔
جتنا انکو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں🤦♀😂😂✌🏻