گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "
فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂
اچھے دوست تکیے کی طرح ہوتے ہیں
اداسی میں گلے سے لگا لو.....
تنہائی میں سر رکھ کے رو لو....
او غصے میں لات مار دو 😉
مجھے اپنے یاروں سے پیار ہے 👬
مین لڑکیوں کو اس لیے گھاس نہی ڈال رہا۔۔۔
کہ کہیں میری اپنی بھینس نہ بھوکی رہ جائے
😂🤣🤪
وہ جو کہتـی تھـی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتــی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😦
🙊😜
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂
ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں 🤪
اور نام ہے خوشبو 😵😂🤪
📌
😂😅
دنیا میں وہی لڑکیاں آگے جاتی ہیں جو جھاڑو دیتی ہیں"!!
پوچا لگانے والی تو ہمیشہ پیچھے کو آتی ہیں😆😆😂😂
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ ٹھرکی ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں
ℛℐ ᗅℒⅈ
تجھے خرید لونگا تیرے نخروں
سمیت
بس میری کمیٹی نکلنےدے..😂😜😂😆😆😆😆
لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب
موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😚😭😭😭😭
ایک سردار دوسرے سردار سے:
یار جہاز جب چلتا ہے تو اس کے دروازے
کیوں بند ہوتے ہیں؟
دوسرا سردار:
کافی دیر سوچنے کے بعد یار تا کہ کو ئی (جوس قلفی) والا نہ چڑھ جائے۔
😂😂😁😁
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
مجھے دُکھ اس بات کا نہیں کہ____!! 😳
اب تک میری شادی نہیں ہوئی 😒😏🙊
بلکہ دکھ اس بات کا ہے___ 😉😎
میری وجہ سے کسی کی بیٹی کنواری بیٹھی ہوئ ہے..
😱😭😜😄😂😂
#گرل_فرینڈ اور #دوست میں فرق 😜
#گرل_فرینڈ: جانو بائیک آہستہ چلاؤ ایکسیڈنٹ ہوجائے گا😞
#دوست: ریس دے ریس آگے کار میں #بچیاں ہیں 😂
#
شوہر نے شادی کے دوسرے دن اس سے چاۓ کی فرمائش کی
اس نے چاۓ بنائی اور کپ ہاتھ میں پکڑ کر لے گئی
شوہر نے کہا کہ چاۓ ٹرے
میں لاتے ہیں۔
اگلے دن پھر اس نے چاۓ بنائی اور ٹرے میں ڈال کے لے آئی
اور معصومیت سے پوچھنے لگیں
چاۓ ایسے ہی چاٹ لیں گے
یا چمچ لا دوں
😁😂😂
جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتیں😒😒
وہ مجھے کال کر کہ ڈانٹ سکتی ہیں 😂😌
🤣😂😁🤪😜🙈✌
استاد : عشق اورپیارمیں کیافرق ھے؟
شاگرد: پیار وہ ھے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ھیں... شباش!.. اور عشق؟ عشق وه ھے جوھم آپکی بیٹی سے کرتے ھیں.
استاد: اُٹھی کُتی دا بچہ بستہ چا تے نکل.
🤣🤣😛hahahaha😂😂😂
*آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا😄 سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق القاعدا سے ہے🤗😂*
یار گواچے لبھ جاندے نے_________یار نو دتے پیسے نئی جے لبھدے🤣🤣
فیر کیندے بوٹا بدنام کردا🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain