Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

: 👩وہ ایک دن میسج نہ کرے تو لگتا ہے کہ__
پکڑی. گئی 😜😅😅😂😂

sweetboy-11
 

صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂

sweetboy-11
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

sweetboy-11
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😂😂😜😛😛😛

sweetboy-11
 

پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔ 😜😂
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے۔😞

sweetboy-11
 

کاش تم ہمارے گھر کے قریب رهتے ... 😉
کبھی تم منہ اٹھا کر آ جاتے کبھی ہم ... 😍😂👏👏

sweetboy-11
 

#بابا_جی کہتے ہیں😜😊
#کمنٹس میں تو صرف #ہیڈَ_لائنز ہوتی ہیں تفصیلی خبریں 😁😍😍
تو #ان_باکس میں ہوتی ہی🙈😉😋😂😜😜😝😘✌🏻

sweetboy-11
 

عشق سے ہماری بنتی نہیں ___؟؟؟
صاحب ۔۔۔💥
کیونکے عشق نوکر تلاش کرتا ہے 😛😜😋
اور ہم بچپن سے ہی ؛؛؛؛؟؟؟؟؟؟؟🤗
نواب زادے ہیں !😘😘
. _______••||•🌚💯🎀 *🐰*

sweetboy-11
 

سنو __؟!
دل بھی تیرا __💖
ہم بھی تیرے __😍
اب کسی اور کی طرف جو دیکھا __😡
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے __ 😂😃😋😆
#❤
. _______••||•🌚💯🎀'🐰*

sweetboy-11
 

وہ تجھ کو بھول بیٹھے ھیں ,تو تجھ پہ بھی لازم ہے
سارے کام چھوڑ چائے☕️ پی بسکٹ 🍪 کھا ,مزے اُڑا😁😋😂😂😂

sweetboy-11
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂

sweetboy-11
 

لڑکی:سکن کلر کا کپڑا
دکھاؤ
دکاندار: سکن کلر کون سا؟
منہ والا یا پاؤں والا؟🤓🤓😂🤣😂

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستانی مردوں کی قدر کریں
ورنہ کون ہے
جو صرف برقعےمیں دیکھ کربھی آپکو ماشاللہ کہے😂👌 😎😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😒😯
کہ کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے کی بکریاں لگتی ہیں۔۔
ℛℐ ᗅℒⅈ.c1

sweetboy-11
 

پٹھان سعودی عرب گیا اسے عربی نہیں آتی تھی ۔ٹیکسی میں بیٹھا راستے میں اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ڈرائیور کو کیا کہہ کر روکے ۔آخر کافی دیر سوچنے کے بعد اس نے ڈرائیورکے کاندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہا۔
”صدق اللہ العظیم “۔🤣🤣🤣🤣.a5

sweetboy-11
 

بیوی! کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب پارک کے باہر
گارڈ ! روک کے کہتا ہے
فیملی کے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔
😁😜😏

sweetboy-11
 

اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂🙄🙄🙄

sweetboy-11
 

میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂

sweetboy-11
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں 😂

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال🤣🤣😂