Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝

sweetboy-11
 

جج: تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی...
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے..😅😅😅😅😅😅

sweetboy-11
 

پہلے لوگ سونے سے پہلے
گیٹ ، صحن ارو چھت کا چکر لگاتے تھے
اور اب فیس بک
اسٹاگرام اور وٹس ایپ کا چکر لگااتے ہیں
😊😊😊😊😊

sweetboy-11
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳

sweetboy-11
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂.a5.c1

sweetboy-11
 

.
لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 😝😂😂😂😜

sweetboy-11
 

شادی 💍 بجلی کی تاروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر جوڑ ٹھیک لگ جائے تو روشنی ہی روشنی 💡
وگرنہ دھماکے ہی دھماکے💣⚡💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣.c1

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ  #عورتوں کا #ہوتا ہے  ـ 😜😂😂😂

sweetboy-11
 

قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹

sweetboy-11
 

اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

sweetboy-11
 

اتنا سناٹا گروپ میں😦 😑😐
ٹھنڈ نال جم تے نی گئے
سارے 😂😂
🤣🤣🤣🤣

sweetboy-11
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜

sweetboy-11
 

باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜

sweetboy-11
 

بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲

sweetboy-11
 

مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔.c1

sweetboy-11
 

وہ بھی کیا دن ہونگے جب میں چائے☕بنارہا ہوں گا
اور وہ آکر مجھے ڈانٹےگی کہ آپ کیوں چائے بنارہے ہیں اگر آپ کا ہاتھ جل گیاتوبرتن کون دھوئیگا😂😉😝.a5

s  : .c1.a5 hahahahaha - 
sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

sweetboy-11
 

لڑکا دوکاندار سے بھائی یہ چلغوزے کیسے ھیں دوکاندار 9 ھزار کے کلو
لڑکا: ہمممممم
بیس کی مونگ پھلی دے دیں. 🙃🥜😜😂😂
😋😎

sweetboy-11
 

کیا مارکیٹ میں ایسی کوئی دوائی ہے
😅😅😅
کی گروپ میں چھڑکاؤ کرو اور گروپ لیسٹ(group list) میں بے ہوش پڑی آتمائیں جاگ اٹھے
🤔🙄😂