میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
گیزر کے گرم پانی سے نہا کر گیس ہیٹر کے آگے بیٹھ کر
فر لوگ کہندے نے ہن اوہ سردیاں ہی نئیں رہیاں۔۔۔
😜😏😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
بیٹا باپ کا
ایک کنجوس کا بیٹا اپنی منگیتر کو پکنک پر لے گیا.
واپسی پر ابا نے پوچھا بیٹا کتنا خرچہ کیا؟
بیٹا بولا ابا صرف دو ہزار
ابا بولا اتنا کیوں؟
بیٹا اس کے پاس تھے ہی اتنے.
#😊
اِسے بھی چھوڑوں اُسے بھی چھوڑوں تمہیں سبھی سے مسئلہ ہے،
مری سمجھ سے تو بالاتر ہے یہ پیار ہے یا معاہدہ ہے؟🖤
❤️
آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔!
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔!!
''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?
"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!
❣
, لوگ کہتے ہے اتنی دوستی مت کرو کے دل پر سوار ہو جاۓ💘
ہم کہتے ہے کے دوستی اتنی کرو کے دشمن کو بھی پیار ہوجاۓ.💞💞
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
💖میاں 💖
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
بابا جی کہتے ہیں کہ گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی کہ کوئی چیز بھول نہ جائے 😛😛😜😜
میں لسٹ وی گھر بھول گیا😂😂😂
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈
جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹
پانی کو ابال کر پیا کریں کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں پہنتے🙊🙊😂😂😂
جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😂😜
کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آٸی ہوں🙁😛🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain