جس دن پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو
اس دن دنیا کی طرف پیٹھ گھماؤ اور ایک سیلفی لو،
پوری دنیا آپ کے ساتھ ہو گی ..😂😂🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
تیرے وعدے اگر سچے ہوتے تو ۔۔۔۔!!🤭🤣😜
آج ہمارے بھی دو بچے ہوتے ۔۔۔۔!!🙏😂🤣
باپ : سچ بتاؤ یہ سو کا نوٹ تمہیں کس نے دیا؟
بچہ
: مجھے گلی سے ملا اگر یقین نہیں تو دیکھ لیں باہر آدمی کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہے۔
😝😝😝😝
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂
لڑکی : گھر والے مجھے پری بلاتے ہیں اور تم کو ؟
میں : مجھے بلاتے ہی نہیں 😍😁😂😂😂
اگر آپ کے پاس 15000 روپے ہیں اور آپ کی بیگم کے پاس 300 روپے ہیں تو
حقیقت میں آپکی بیوی کے پاس 15300 روپے ہیں__😝
ریاضی گئی تیل لینے...
😂😂😜
سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀
مجھے وہ #مہمان بہت اچھے لگتے ہیں😃
جو جاتے وقت #زبردستی پیسے دے جاتے ہیں😉😂
.
لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 😝😂😂😂😜
کچھ لڑکیوں کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو
تو
کہتی ہیں فرینڈز میں بہت ضروری
کام سے جا رہی ہوں
چار_پانچ دن تک نہیں آ سکوں گی🤣🤣🤣😜😜😝😝😂😂
🌹🎍🥀🌹🥀🎍🌹
شادی 💍 بجلی کی تاروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر جوڑ ٹھیک لگ جائے تو روشنی ہی روشنی 💡
وگرنہ دھماکے ہی دھماکے💣⚡💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂
ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣
😁😁
😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂
اتنا سناٹا گروپ میں😦 😑😐
ٹھنڈ نال جم تے نی گئے
سارے 😂😂
🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain