Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

یا رب اُٹھا لے 😇
پوسٹ نہ کرنے والی عوام کو
😣🙄
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
😉😉
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂🙆

sweetboy-11
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜

sweetboy-11
 

باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜

sweetboy-11
 

انگلیش میں شاعری۔۔۔۔۔
عرض ہے۔۔۔!!!!
Theجنازہ of عاشق is نکلا from the گلی of محبوبہ with very زور شور
The محبوبہ جھانکی from the door and بولی مرگیا حرام خور.....🙄😑😁

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

sweetboy-11
 

لڑکا دوکاندار سے بھائی یہ چلغوزے کیسے ھیں دوکاندار 9 ھزار کے کلو
لڑکا: ہمممممم
بیس کی مونگ پھلی دے دیں. 🙃🥜😜😂😂
😋😎

sweetboy-11
 

کیا مارکیٹ میں ایسی کوئی دوائی ہے
😅😅😅
کی گروپ میں چھڑکاؤ کرو اور گروپ لیسٹ(group list) میں بے ہوش پڑی آتمائیں جاگ اٹھے
🤔🙄😂

sweetboy-11
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

sweetboy-11
 

اتنی سردی تو گرمیوں میں بھی نہیں تھی جتنی اب ہے ۔۔۔ 🥶🥶😂😂
قسمیں 😂😂🤣

sweetboy-11
 

بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲

sweetboy-11
 

مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔.c1

sweetboy-11
 

آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻

sweetboy-11
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

sweetboy-11
 

بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝

sweetboy-11
 

مسافر : بس ڈرائیور سے بھائی آہستہ چلو میرے 7 چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
ڈرائیور : انی دیااپنی سپیڈ ویکھی آ
😂.a5

sweetboy-11
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩?

sweetboy-11
 

کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈

sweetboy-11
 

شعر:
"ﺁ ﺟﺎ ﮨﻮﺍﺋﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﮌﺍ ﮐر ﻟﮯ ﭼﻠﻮﮞ تُمہیں"
ﺗﺸﺮﯾﺢ:
ﺷﺎﻋﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭼَﺮﺱ ﭘﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ.😂😁😁😁..

sweetboy-11
 

گیند
سے زیادہ مزہ
"اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا
ہے 😆😂😂🙈😜😜😜

sweetboy-11
 

سنو اسے کہنا،
.
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے
.
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو😂😂😂😂😂😝😜😝😜