Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
*❤✍🏻*

sweetboy-11
 

" - 🍃👑❤ - "
دل کرتا ہے تمھارے بہت پاس آؤں🙈
اور کان👂 میں چیکھ مار کہ بھاگ جاؤں "😂😋🙊
🔥💫✨

sweetboy-11
 

بے شک خواہش چاند کی رکھو🌚
مگر قبول اس کا داغ بھی کرو🌝💯💖

sweetboy-11
 

*جو تُمہیں سچ میں چاہے گا*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺*

sweetboy-11
 

تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری💞
کوئی کوہ نور لا کر بھی دے تو میں سودا نہ کروں۔💞

sweetboy-11
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔

sweetboy-11
 

قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏
شکر الحمدللہ
❤️☺️

sweetboy-11
 

کہاں پوری ہوتی ہیں یہ ساری خواہشیں
سردی بھی ہو، چاۓ بھی ہو،اور تم بھی۔💘

sweetboy-11
 

💕
بدن کے قید خانے میں، عجب تھی روح کی حالت
اسیری بھی مقدم تھی، رہائی بھی ضروری تھی🔥

sweetboy-11
 

.اساں شاکر یار اصول دے آں
جیڑا دل ڈیسی اوکو جان ڈیسوں

sweetboy-11
 

اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش" 🤔🤔
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا اے
خیر مینو کی نالائق جۓ 😂

sweetboy-11
 

اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش" 🤔🤔
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا اے
خیر مینو کی نالائق جۓ 😂

sweetboy-11
 

اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش" 🤔🤔
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا اے
خیر مینو کی نالائق جۓ 😂

sweetboy-11
 

بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝

sweetboy-11
 

#لڑکیاں.. آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں🙈😂
سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔"بیوٹی کریم" کے 🙈😝😂

sweetboy-11
 

آج میں بہت بور ہو رھا تھا 😒🙄😒
پھر میں نے پڑوسن 👩 کو
باندری 🐒 کہہ دیا 😒😂
کافی رونق لگی 😛😂?🙆🔥

sweetboy-11
 

دو عورتیں درخت کے نیچے بیٹھی تھیں اچانک آم گرا
پہلی عورت جنوری میں آم کیسے گرا؟
دوسری عورت: پک گیا تمہاری باتیں سن سن کر
😂😁😀😊😄😅😆😇

sweetboy-11
 

ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋

sweetboy-11
 

*♥️♥️✨*
میں انسان ہوں
آپ کون ہیں..
خبردار!! کسی نے میری نقل کی تو😒🤨
*𝓐🤗*

sweetboy-11
 

یہ جو میری ناک پہ غصہ بیٹھا رہتا ہے ناں😤
اسکو مت چھیڑنا🙄
ویسے بہت معصوم ہوں میں🥺♥️🔥💫✨