اگر آپ دوسروں سے مختلف نظر آنا چاہتے ہیں تو
ابھی سے ہی جرسیاں اور سوئٹر پہننا شروع کر دیں۔😉🤭
❤
🔥قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں😋
نا دن کو سکون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا رات کو چین ۔۔۔
جا وے ماہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔________تینوں کتے پین ۔😂😂
اچھا سوری ماہی🤭🤭🤣🤣
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ واٹس اپ پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ😉
ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ یوں ہی گروپوں میں بھٹکتا رہا میری طرح 😑😫🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣
~*Tanha *~
بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
❤*
" - 🍃👑❤ - "
دل کرتا ہے تمھارے بہت پاس آؤں🙈
اور کان👂 میں چیکھ مار کہ بھاگ جاؤں "😂😋🙊
🔥💫✨
آج میں نے تری تصویر سے باتیں کی ہیں
میں نے آواز سنی ہونٹ بھی ہلتے دیکھے
😚
میری بستی میں تو تِتلی پر بھی مَر مِٹتے ھیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باؤلی ھوجائے گی
غم ہے یا لُطفِ غم ہے معلوم کچھ نہیں
بس یہ ہوا کہ درد کے مارے نہیں رہے
ویسے بھی تیرے بعد کی کہانی ہے مختصر
ویسے بھی تیرے بعد ہم تمہارے نہیں رہے
🖤
سانس رک رک کے آ رہی ہے میری
کچھ نہ کچھ بات ہونے والی ہے
یا بہت دور جا چکا ہے کوئی
یا ملاقات ہونے والی ہے ❤️
زمین پہ جتنے رشتے ہیں
شیطان ہیں یا فرشتے ہیں
مجھے انساں کے پاس جانا ہے
یہ انسان کہاں پہ بستے ہیں
جوانی، حسن، میخانے، لب و رخسار بکتے ہیں
حیا کے آئینے بھی اب سر بازار بکتے ہیں
شرافت، ظرف، ہمدردی دلوں سے ھوگئی رخصت
جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں
🌹ہک وقت ہا سچے پیار ہانی
اج ہر کوئی یار ہے پیسے دا🌹
💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _
#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں,
آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے..♥
مجھ کو راس نا آئی یہ "فیس بک" 🙄
جس "فیس" کو بهی چاہا وہی "بک" ملا تھا مجھے🤣🤣😂
لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پہ لیا کرو
😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے
😀😀
تے بچنا تسی وی نی 😂😂
محبت کا ایک یہی ویک پوائنٹ ہے۔😏🙄
یہ کسی بھی کارٹون سے ہو جاتی ہے۔😎😝😝
چھوٹا راستہ بڑا معلوم ہوتا ہے جب کوئی ہمسفر نہیں ہوتا ہے
اور
بڑا راستہ چھوٹا معلوم ہوتا ہے جب اپنے پیچھے پاگل کتا لگتا ہے
😜😜🤣😂😃😄😅🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain