مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر 🔥
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤🙏🏻
کاش کہ روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں ❤
جب تم چھوڑ کے جاتے __تب ہم مر تو جاتے ❤
خدا کرے کہ وہ، میرا نصیب ہو جائے
کہ جتنا دور ہے، اتنا قریب ہو جائے
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤
ضدی ہوں!!!
مگر ۔۔۔۔
جو تم پکارو تو ۔۔۔۔❤
جان حاضر❤
انا مسترد❤
غرور مسمار❤
راہ ہموار❤
سماعت واجب❤
قدم یکساں❤
تیری جانب !❤
کچھ لوگوں کی طرف سے ملے پہلے دھوکے پہ ہی ان سے دامن چھڑوا لینا چاہیے... یہ جو ہمارا اچھا پن ہمیں لوگوں کو دوسرا اور تیسرا موقع دینے پہ مجبور کرتا ہے ناں، اصل میں یہی اچھا پن تو ہمیں اذیت کی دلدل میں جھونکے جا رہا ہوتا ہے... اچھے رہیں لیکن اتنے بھی نہیں کہ خود کو جان بوجھ کے دکھوں کے حوالے کرتے جائیں اور بعد میں خود سے ہمدردی جتانے کے لیے اپنا آپ بھی باقی نہ بچے... 🙂
ڈئیر شہزادی،
بس کبھی کبھی یونہی.. دل کرتا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے تمھاری نازک کلائیوں میں ہرے رنگ کی چوڑیاں پہناؤں.
تمھارے پیروں میں پازیب باندھوں۔ تمھارے الجھے بالوں میں برش کروں، انھیں سلجھاتا رہوں۔۔ اور پہروں... تمھارا ہاتھ تھامے ، تمھاری باتیں سنتا رہوں۔
بس کبھی کبھی یونہی..
ڈئیر جاناں
میرے بس میں اگر ہو تو تمھیں گلے لگا کے چاروں طرف.. محبت کی اک لکیر کھینچ دوں۔ کوئی دکھ تم تک پہنچ نہ پاۓ ، کوئی غم تمھیں کبھی نہ ستاے۔
تمھارے سارے ارمان ، تمھارے سارے خواب پورے کر سکوں۔... تمھیں اک چھوٹا سا جہاں دوں، جہاں چاہتوں کی بارش ہو.. محبتوں کے زمانے رہیں
یقیناً_ وصل کے لمحے
دوبارہ لوٹ آئیں گےوہی شامیں..
وہی راتیں۔۔وہی قصے..
وہی پھر داستان ہو گی
محبت _ مہربان ہو گییقیناً_ وصل کے لمحےدوبارہ لوٹ آئیں گے
وہی شامیں..وہی راتیں۔۔
وہی قصے..وہی پھر داستان ہو گی
محبت _ مہربان ہو گی
ہـــر وقت تیــــری یــــاد کـے پہلو میں رہوں
سوچُوں تو بِکھـر جاؤں، نِکلوں تو کِدھر جاؤں🤗
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕 💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
#مد ہوش مت کر مجھے اپنا حسن دیکھا کر💯
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل کو نہ بناتا ❤💯
اپنی ذات پہ تنہائی ________ کا لباس رکھتا ہوں
میں خاص پھول ہوں، رنگ بھی خاص رکھتا ہوں👌❤
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں😌
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ🤗☺💯
___•••🍁
بڑا ہی جان لیوا ہے..!!!
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی
جس دن پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو
اس دن دنیا کی طرف پیٹھ گھماؤ اور ایک سیلفی لو،
پوری دنیا آپ کے ساتھ ہو گی ..😂😂🤣🤣
لڑکیاں اتنی معصوم ہوتی ہیں
اتنی سی بات پر خوش ہو جاتی ہیں کہ
آج صرف چاول بنے گے روٹیاں نہیں پکانی پڑیں گی
😂😂😂😂😂😂😂
😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 
باہر کے ملک میں بچہ پیدا ہو تو کھلونے لے کر دیتے ہیں تاکہ بچہ کھیلے
پاکستان میں بچہ پیدا ہو توایک اور پیدا کر دیتے ہیں تاکہ دونوں آپس میں کھیلیں 🙊😂😜
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain