رات میرے بیڈ سے کمبل گر گیا😳🙊
اٹھ کے دیکھا تو اس میں...
میں بھی تھا.....
🙄😂😜
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

*گروپ میں سوئے ہوئے ممبران سے درخواست ہے* 🙏🏻😑
*اپنے نیچے انڈے بھی رکھ لیں* 😆😆
*کم از کم ان سے بچے نکل کر* 🐥🐣🐣🤭🤭
*چوں چوں تو کریں گے* 😂😂😝😝😝🤭😆
پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝🤭🤭
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں🙏🙏
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتا..💁
😂😂😂
آدمی: صاحب مجھ پہ قاتلانہ حملہ ھؤا ہے😊
جج: حملہ کس چیز سے ھؤا ہے.😆😆
آدمی: کُھلی زلفیں, گلابی ہونٹ, اور غضب کی آنکھوں سے.😘😘😘
😂😂😂😂😂😂😂😂
میری پوسٹس واٹر پروف ہوتی ہیں یقین نہیں ہے تو موبائل میں پانی ڈال کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔😀😀😀😜
ہاں تو انٹیلیجنٹ لوگو
بتاو💁😍
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے😂😂🤔
اچھی باتیں
پہلے دِل کی سُنو پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو جس سے سب منع کرتے ہوں😝
🙊🙊😂😂😜😜😝😝
ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂
پاس بیٹھے بزرگ نے بولا
تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡
چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔
اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
میں تے گجرات جانا سی😂😂😛
صبح بیوی کو سر درد تھا۔ پوچھنا چاہا رہا تھا۔ کیسا ھے سر درد؟
غلطی سےٹاٹپ ھو گیا کیسی ھو سر درد؟
اب سوچ رھا ھوں گھر جاٶں یا نہ جاٶں. 😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھوکے اگلا خود رک کے کہے جاپہلے تو دفع ہو جا😂😂
دکھ کیا ہوتا ہے
پوچھو ان 🙋لڑکیوں سے
جنکے اٹھارہ سال کے ہوتے ہی شناختی کارڈ پہ"عورت" لکھ دیا جاتا ہے😂😂😂😎😜
بیوی: خدا نخواستہ گھر میں چور آجائیں تو تم کیا کرو گے؟؟
شوہر: وہی کروں گا جو وہ کہیں گے، پہلے بھی کون سی یہاں میری مرضی چلتی ہے
😂😂😂
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣

.
بارشی موسم کی وجہ سے لڑکیوں کا گروپ میں آنے سے انکار😒
میک اپ خراب ہونے کا خدشہ
وزارتے عقل مندی سائنس و ٹیکنالوجی
😜😂😜😂😜🤣🤣😂🤣
اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲🏻
ان کی بھی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی😂
😅😅😅😂😂🤣🤣
*😍*
کون بنے گا کروڑ پتی۔
آج کا سوال 😌
چھوٹی abc بڑی ABC سے کتنے سال چھوٹی ہے
🤔🤔😝😝😎😋🙄🤨🧐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain