🎗😆🤓😂🎗
وسیم:- ارے اوؤ طاہر ، یہ کون لوگ ہے جو گروپ میں کچھ نہیں بھیجتے ؟ ؟ ؟
طاہر:- سردار یہ وہ لوگ ہیں جو مِس کال کے بعد بھی بیلینس چیک کرتے ھیں😝😝🤣🤣🤣🤔🤕
میرا ارادہ تو تھا group ممبرز کو چائے ☕پلانے کا..
لیکن یہاں تو سارے بھنگ پی کر سوئے ہوئے ہیں😛😛
اس لئے ارادہ کینسل 😎?
بابا جی کہتے ہیں
وہ عشق ہی کیا
جس نے گیارہویں بارہویں کے رزلٹ کا
بیڑا غرق نہ کیا ہو
😂😛😜😝😋
کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھا کر کالج جا سکتی ہو
🙄🙄🙄✌🏻

باباجی فرماتے ہین.....
ہرگروپ میں ایک شھزادہ اور ایک شھزادی ھوتی ھے❤❤😍
شھزادہ تو میں ھوں 😜😘لیکن شھزادی نظر نہیں آ رہی 😏😜😜😋
گھومنے پھرنے کا دل ھو
اور جیب خالی ھو
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں
میں خود اس وقت سوٸیزرلینڈ میں ھوں😂😜
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں
اور اگر بیویاں دو ہوں
تو میاں رکشہ بن جاتا ہے
😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا کہ 🙄🤔☝🏿
"عشق نے جو آگ لگائی ہے
کیا اس پہ ولیمے کی دیگیں پک سکتی ہیں؟؟؟"
😂😂😛😛😆😆😆😝😝🤓😌🤷🏼♂🙋🏻♂
جب ہمارا ساتھ بوجھ لگنے لگے تو بتا دینا 😍😍😍😍😍 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم اپنے دل پر پتھر رکھ کرتمیں گولی مار دیں گے😂😂😂😂😂
🌹🎍🌹🌹💧🎍🌹
بیوی اور شوہر مارکیٹ جا رہے تھے تو ایک فقیر نے کہا.....
شہزادی پانچ روپے دے دو اندھا ہوں....
شوہر: دے دو تمھیں شہزادی کہ رہا ہے ضرور اندھا ہوگا...........😜😂🤣😅🤣🙈🤣😅🙈😜
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
میری عمران خان سے اپیل ہے
ہم سنگل لوگوں کا صوبہ الگ بنایا جائے😌💔
#صوبہ_سنگلستان🙈😅
❤
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
بازار میں چلتے ہوئے زور سے آواز دیں "اوئے رن مریدا"
10میں سے 8 بندے مڑ کر دیکھیں گے، پھر بھی خواتین کو حقوق نہ ملنے کی شکایت ہے..😋😋🙆♂️
سوچ رہا ھوں
ویلا بیٹھا ہوا ھوں
تعویز دھاگہ ہی شروع کردوں 😝😝
چلو جی کون کون چاھتا ہے کہ اسکا محبوب قدموں میں ھو😂😜😃👈👇👇👇👇
ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝
ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝
فری فیسبک چلانا---🙆 اندھے کو شاپنگ مال گھمانے جیسا ہے 😂😂😁🙈😂😂😂😂 💕👑
تجھے یاد ہو یا نہ ہو
مجھے اب بھی یاد ہے😒
-
-
-
.
-
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے 😂😁
وہ بھی زبانی 😂😹
بابا جی فرماتے ہیں
جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى. 😜😜😜😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain