Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂

sweetboy-11
 

اصل غصّہ تب آتا ہے جب بندہ چنگچی میں دو لڑکیوں کے ساتھ بیٹھا ہو اور تیسری لڑکی آنے پے ڈرائیور کہے
" اؤ پائی تو اگے آجا " 🙄😐😬😬

sweetboy-11
 

"سپیشل غزل"
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!😝
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂پلیز پلیز
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😂
😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

sweetboy-11
 

🚃بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا.
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂

sweetboy-11
 

اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

رشوت لے لیتی اور جان چھوڑ دیتی
کاش تیری یاد بھی پنجاب پولیس ہوتی😘😝👌💋

sweetboy-11
 

اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁🙊

sweetboy-11
 

آچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا 😔
لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی🙊🙊😪😪

sweetboy-11
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆😂😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

اساں جگ نوں منا کے کی لینا😕😕
اودھی اماں من جائے کافی اے😂😝

sweetboy-11
 

بابا جی فرماتے ہیں
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش ان کے موبائل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی😂😂😂
😜😜😜

sweetboy-11
 

میرا پوسٹ کرنے کو دل نہیں کر رہا 😐😐
۔لگتا ہے کسی نے مجھ پر تعویذ کروائے ہیں 😜😷😂😂😂

sweetboy-11
 

مجھے 290 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا😑😒
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😩💔
اپنی واری مرن لگ جاندیاں😒😒😒😂😂

sweetboy-11
 

ہونٹ💋 جب ہونٹ💋 سے ملتا ہے تو کیا ہوتا ہے🤔🤔🤔🤔😀
ہمیشہ غلط مت سوچا کرو منہ بند ہو جاتا ہے،،،،، ،،،،اور کیا،،،،، ،
سدھر جاؤ بھائی لوگ😁😀😆😃😁😁😁😃😄☺،

sweetboy-11
 

ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا..
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ہے..
💕💕💕

sweetboy-11
 

تم میری چائے کا وہ آخری گھونٹ ہو۔۔
جو میں کسی کے لاکھ مانگنے پر بھی کبھی نہ دو۔🔥👌❣

sweetboy-11
 

💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞

sweetboy-11
 

😘❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤❤

sweetboy-11
 

تکلیف کی انتہا تو تب ہوتی ہے جب آپ اس انسان کے لئے کچھ نا رہیں جس کے لئے آپ
کبھی سب کچھ تھے.....💔😰😢💘💝👌

sweetboy-11
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #