❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
: کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...❤
: یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا تنظم
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ..........❣💦
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے.........❣💦
میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤
#بابا__جی فرماتے ہیں...😂
عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے اس لئے بیویاں دو ہونی چچاہیے😂😂
کوئی چیز اتنی تکلیف نہیی دیتی جتنا بے دھیانی میں گرم چائے کا پیا ہوا گھونٹ 🤣🤣🤣
پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😭😭😣😋✌🏻
لوگ اپنی تصویر اچھی آرہی ہو تو اسی وقت اپلوڈ کردیتے ہیں 😝😜😜😜😜
ساتھ والا بےشک عارف لوہار کے چمٹے جیسا لگ رہا ہو 😂😂✌🏻
بابا جی کہتے ہیں ۔۔۔۔
چھوٹی سی تو زندگی ہے اس میں بھی صبح جلدی اٹھا دیتے ہیں ۔۔۔۔😂🤣🤣😂😂
لڑکیاں جتنا whatsapp اور facebookچلاتی ہیں اتنی اگر سلائی مشین چلائے تو
آسانی سے تین سوٹ روز سی لے
😜😜😜
چوہے کو بلی لگی گوری گوری
دنوں ملنے لگے چوری چوری
چوہا بولا آنکھ مچولی
بلی چوہے کو کھا کر بولی
جانو سوری۔۔۔۔!I hate love story 🙁💔
😂🤣😂✌🏻
آج صبح صبح چائے☕ پیتے ہوئے
میری لینگویج 👅جل گئی😔😔😒😒😂😂😂😜😜😜😜
بابا جی کہتے ہیں کہ لاہوریوں کی موجیں ہیں
گھر آیا مہمان خود کہہ دیتا ھے گوشت چھڈو دال پکا لو 😆😆
لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پر لیا کرو 😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے 🤪🤪
تے بچنا تسی وی نئی 🤣🤣🤣✌🏻

قربان جاؤں ان چھوٹے بھائیوں پر جو اپنی ٹیوشن والی باجیوں کو والدین کے بجائے بڑے بھائی کا نمبر دے آتے ہیں
😅😅

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے😂😂
1986 کی آنٹی کو 2002 کی پری بنا دیتے ہیں😂😂😂
بابا کہندے نے
خواتین و حضرات
توجہ فرمائیں 😏
یہاں نہیں🙄😂
اپنے کام پر 😂😂😝😬
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
بیوی شرابی شوہر کو سدھارنے
کیلئے رات میں کالے کپڑے پہن
کر باھر کھڑی ہوگئی۔
شوہر : تم کون ہو
بیوی : چڑیل
شوہر : ہاتھ ملا میں تیری بہن کا شوہر۔😜
😜😅🤣🙈😁🙈🤣😅😜
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain