کبھی #لیٹ کے فون use کرتے ہوئے 📱
ہاتھ سے گر کر منہ پہ وجا ہے؟😜😂😝😜😜
حوصلے. ہر لڑکی دیتی ہے 😕😕🙁🙁
نمبر. کوی بھی. نہیں دیتی😠😞😔😂😂😂😂
جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀️ 😁😜🙏😂😄
جو لوگ کہتے ہیں محبت سب سے زیادہ درد دیتی ہے
لگتا ہے انکی انگلی سردی میں کبھی دروازے میں نہیں آئ 😏😢😂😂
کیسے کرونگا محبت
مجھے تو رومانٹک باتوں پہ ہنسی آتی ہے😁😂
آپ بڑے سے بڑے فراڈیے کو فون کر لیں اس نے یہی ٹون لگائی ہوگی
"کرم مانگتا ہوں دعا مانگتا ہوں"
🤣🤣🤣😂😂😜
+
بیوی: پورا دن کرکٹ، کرکٹ .. !!😒
میں گھر چھوڑ کر جارہی ہوں ...😓
شوهر: (کمنٹری کے انداز میں)😝
پہلی بار قدموں کا بہترین استعمال !!
👌😂😂👉
وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁
وہ پوچھنا یہ تھا کہ 🙄🤔☝🏿
"عشق نے جو آگ لگائی ہے
کیا اس پہ ولیمے کی دیگیں پک سکتی ہیں؟؟؟"
😂😂😛😛😆😆😆😝😝🤓😌🤷🏼♂🙋🏻♂
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں
اور اگر بیویاں دو ہوں
تو میاں رکشہ بن جاتا ہے
😂😂
مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل ہی دل میں کہا..
بلاک کردیتی ہیں . 😂😅😊☺
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
بیوی: خدا نخواستہ گھر میں چور آجائیں تو تم کیا کرو گے؟؟
شوہر: وہی کروں گا جو وہ کہیں گے، پہلے بھی کون سی یہاں میری مرضی چلتی ہے
😂😂😂
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھوکے اگلا خود رک کے کہے جاپہلے تو دفع ہو جا😂😂
آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے😂
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا😞😭🤕😲
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے .
شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔😄😃😀😊☺
اچھی باتیں
پہلے دِل کی سُنو پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو جس سے سب منع کرتے ہوں😝
🙊🙊😂😂😜😜😝😝
میری پوسٹس واٹر پروف ہوتی ہیں یقین نہیں ہے تو موبائل میں پانی ڈال کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔😀😀😀😜
آدمی: صاحب مجھ پہ قاتلانہ حملہ ھؤا ہے😊
جج: حملہ کس چیز سے ھؤا ہے.😆😆
آدمی: کُھلی زلفیں, گلابی ہونٹ, اور غضب کی آنکھوں سے.😘😘😘
😂😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain