Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

لوگ صبح صبح اٹھ کے پہلے شیشہ دیکھتے ہیں
اسکے بعد دن میں کوئی نقصان ہو جائے تو کہتے ہیں پتہ نہی آج صبح کس منحوس کا منہ دیکھ لیا😂😅

sweetboy-11
 

*گروپ میں سوئے ہوئے ممبران سے درخواست ہے* 🙏🏻😑
*اپنے نیچے انڈے بھی رکھ لیں* 😆😆
*کم از کم ان سے بچے نکل کر* 🐥🐣🐣🤭🤭
*چوں چوں تو کریں گے* 😂😂😝😝😝🤭😆

sweetboy-11
 

بلاک کرنا بھی کوئی عقلمندی ہے😏
پنگا لیجے
لڑائی کیجے👊🏻
ایک دوسرے کا جینا حرام کیجے😁🤣😂

sweetboy-11
 

شادی کے اگلے دن
بیوی غصے سے :صبحصبح آپ نے میرے چہرے پر پانی کیوں ڈالا؟؟؟😡😡😡
شوہر: تمہارے والد نے کہا تھا کہ میری بیٹی پھول🌹 کی طرح ہے. اسے مرجھانے 🥀مت دینا !!!!
😆😂🤣😅😱

sweetboy-11
 

عشق کا بخار وہ واحد بخار ہے
جو چڑھتا اداؤں سے ہے لیکن اترتا چھترول سے ہے 😂😂😝✌🏻

sweetboy-11
 

پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜

sweetboy-11
 

یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😕
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂😂😂

sweetboy-11
 

سنو اسے کہنا،
.
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے
.
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو😂😂😂😂😂😝😜😝😜

sweetboy-11
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے...
کہ ایک کے بِنا دوسرا ادھورا ہوتا ہے...😉😉😉.c1

sweetboy-11
 

دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜

sweetboy-11
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں 🤪
اور نام ہے خوشبو 😵😂🤪

sweetboy-11
 

شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔

sweetboy-11
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟"
میں نے مسکرا کر جواب دیا "تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"۔۔۔😂😂😂😂

sweetboy-11
 

اکثر،،،،،،،
لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تم بہت sweet ہو😍🙈
مگر
ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آیا🙄⁦☹⁩ کہ
میں کونسی مٹھائی🍭🍬ہوں🤔.a5

sweetboy-11
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣.a5.c1

sweetboy-11
 

رات میرے بیڈ سے کمبل گر گیا😳🙊
اٹھ کے دیکھا تو اس میں...
میں بھی تھا.....
🙄😂😜

sweetboy-11
 

شکر ہے موبائل ایجاد ہوگیا
ورنہ ہم پاکستانیوں نے تو یسو پنجو میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کے ہی مار دینا تھا 😀😀😀😀😀

sweetboy-11
 

میں اٹھارہ سال کا تھا تو بیس سال کے لڑکوں کی شادیاں ہو رہیں تھیں 😍
اب بیس کا ہو گیا ہوں تو اٹھارہ والوں کی ہو رہی ہیں 😢
#اے چکر کی اے😂😃😎

sweetboy-11
 

😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉

sweetboy-11
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂🤣