🍀تم سے ملنا تو ایک خواب سا لگتا ہے💕
🍀میں نے تمہارے انتظار سے محبّت کر لی!!💕
کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں❤❤
♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
وہ اچانک________نہیں بچهڑى😞
بڑے دنوں سے ______لوڈ مانگ رھى تھى 😂😂
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں کی تو باری بھی نہیں آنے دی😟 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آجکل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کرسکتی ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں 😂😂😂😂😂
دروازہ کھولتے ہی
لڑکی :
اب کیوں آئے ہو میری زندگی میں واپس؟ 😒😒
پرسوں میری شادی ہے 😌😌
لڑکا :
ٹینٹ اور کیٹرنگ کا آرڈر ہمیں ملا ہے، 😋😜
اب کیا کام دھندہ بھی چھوڑ دیں 😛😛😂😂😂
اس نے #پروین👩 کو یوں چاہا تھا #نسرین💁 کے بعد😜😂😁
جیسے میٹھے کی طلب ہوتی ہے #نمکین کے بعد😜😎
پاکستانی لوگ مریض کے پاس پڑے ہوئے کیلے خود کھا کر مریض کو کہہ رہے ہوتے ہیں کیلے کھایا
کر ان سے صحت بنتی😂😁😁
اس نے کہا، مجھے چاند توڑ کر لا دو...😎.
.
.
.
.
.
میں نے اس کا منہ ہی توڑ دیا...😏😏
کیونکہ میرا چاند تو وہ ہی ہے نا....🤣🤣😝🤣😁🤭
یہ گروپ اس لئے قابل تعریف ہے کیوں کہ اس میں
میں ہوں 😎🙈💖
بیٹھ جائیں بیٹھ جائیں پیچھے والوں کو بھی
دیکھنے کا موقع دیں ✋😝😂😂
*_وہ اٹھی تھی.... مجھے مانگنے کے لئے_____*
*_تہجد ٹائم_*
*_ پانی ٹھنڈا دیکھ کر سو گئی😊😊😊😊😊_*
*_اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا_*😊
کبھی "خود" کو فون کِیا ہے؟🤔
ہمیشہ Busy ملے گا😏
👈نتیجہ یہ نکلتا ھے کہ انسان کے پاس اپنے لئے ٹائم بالکل نہیں 😉😍😍😍😍😂😂😂😂👌🏻👆🏻
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😏 ورنہ وہ اُس رکشے میں بیٹھا کریں😋 جس کا رنگ اُن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂😝😝😝
وہ نا ملا تو اسکی یادوں کے
سہارے جی لیں گے____😍😝😜
ورنہ اسکی شادی میں جاکر کوکاکولا ہی پی لیں گے...😋😜😂😂
سردار کا رات کو سگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا، سردار نے ہر جگہ ماچس ڈھونڈی پر کہیں نہیں ملی...
آخر ناامید ہو کر موم بتی بجھا کر سو گیا.....

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے
😜😜😜😜😜😜
وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تم پر بھی لازم ہے
روٹی کھا ,چاہ پی , فلماں ویکھ, موجاں مار 😁😂😜
میں نے پوچھنا تھا کہ
لڑکے لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہتے ہیں تو لڑکیاں کیا کہتی ہوں گی 🙈😕😕
ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے
جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں 😁
کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہورہا ہے 😂😂
جاسوسیاں😝😂😂😂😂🤣🤣🤣☝🏿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain