تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ
کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے😂😂😂
بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲
رات کو تین بجے تک بات کرنے ولی اگر 10 بجے گوڈ نائٹ بول دے تو سمجھ جاؤ😂😉😃
کوئی تیسرا پلیئر آ گیا ہے
جو آپ سے اچھا کھیل رہا ہے ۔۔۔۔ 😄😝😂😄
مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔
💕 محبت سے توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ کر کے توڑ دی ....
💕 واہ ہماری توبہ پر توبہ بھی توبہ توبہ کر اٹھی....
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
❣_ تو آکھیں تے جان وی حاضر اے 🔥
دل دی یار اوقات_____ وی کی اے...!
#
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو .!!
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں..!
#محبت_کرنے_والے_انا__توڑنے_کی_کوشش_نہیں_کرتے❤
#وہ_مان_رکھتے_ہیں_________اور_مان_جاتے_____ہیں ❤️
میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤
میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پر.....❣❣
;
:_
;
میری خاطر بھی دعا کرے کوئی.....❣❣
❣❣❣❣❣
بہت لمبی گفتگو.......کرنی ہے تم سے
❤ جناب ❤
تم آنا میرے پاس، پوری زندگی لے کر
*کھونا پانا محبّت نہیـں ھوتی ...محبّت تو بس محبّت ھوتی ھے ... ادب ھوتا ھے ... احترام ھوتا ھے ... زندگی ھوتی ھے ... سکون ھوتا ھے ... خواہشات ھوتی ھیــــں ... اور کچھ جذبات ھوتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
میں وہاں جا کر بھی مانگ لوں تم کو___!!! 💞💞
کوئی تو یہ بتا دے کہ قسمت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں____!!!!! ❤❤❤
ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ہیں
💕 اے دوست💕
کوئی توڑ بھی دے ہمیں
تو ہم اسے بھی صرف خوشبوہی دیا کرتے ہیں
کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!
💕قبول صرف ایک دعا ہو جاۓ
اس کا میرے ساتھ نِکاح ہو جاۓ!!💕
💕
💕دنیا مُٹھی میں نہیں آ سکتی
ہاں مگر باہوں میں آجاتی ہے!💕
💕ان کے ہونٹوں کی رنگت تھی گلابوں جیسی💖
اور ہمیں بچپن سے ہی پسند تھا گلابوں کو چومنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain