مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
🌹جو مرد کے دل میں گلاب کا پھول کلا دیتی ہے🌹
😢؟
🌹وہ ہی اس کے دل کو زخموں سے چور کرتی ہے🌹
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
�یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا
——————————-
جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے😂
کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈
شادی کے اگلے دن
بیوی غصے سے :صبحصبح آپ نے میرے چہرے پر پانی کیوں ڈالا؟؟؟😡😡😡
شوہر: تمہارے والد نے کہا تھا کہ میری بیٹی پھول🌹 کی طرح ہے. اسے مرجھانے 🥀مت دینا !!!!
😆😂🤣😅😱
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂
شعر:
"ﺁ ﺟﺎ ﮨﻮﺍﺋﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﮌﺍ ﮐر ﻟﮯ ﭼﻠﻮﮞ تُمہیں"
ﺗﺸﺮﯾﺢ:
ﺷﺎﻋﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭼَﺮﺱ ﭘﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ.😂😁😁😁..
گیند
سے زیادہ مزہ
"اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا
ہے 😆😂😂🙈😜😜😜
یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😕
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂😂😂
سنو اسے کہنا،
.
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے
.
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو😂😂😂😂😂😝😜😝😜
میرے دروازے آپ کیلیے ھمیشہ کھلے ھیں
آپ جب چاھیں دفع ھو سکتے ھیں😂😜😁😋
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂✌🏻
*وہ اچانک نہيں بچھڑا صاحب*🤕🤕🤕
*کافی دنوں سے بیغیرتیاں کر رہا تھا*😂😂😂😂
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے...
کہ ایک کے بِنا دوسرا ادھورا ہوتا ہے...😉😉😉
سب دعا کریں،😌
،پلیز😔
پڑوسن بریانی بنارہی😍
مجھے بھی دے کر جاۓ🙈
😛😆
دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜
ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں 🤪
اور نام ہے خوشبو 😵😂🤪
شکر ہے ہمارا دور کبوتر والا نہیں ہے 😟🙄❤
ورنہ پیغام سعدیہ کو بھجتے ملنا شازیہ کو تھا 🤣😂🤣😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain